لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی احتساب بیورو(نیب) نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں کس کس کو ملزم نامزد کیا؟تفصیلات سامنے آگئیں ۔
نجی ٹی وی کے مطابق نیب منی لانڈرنگ ریفرنس میں شہبازشریف، حمزہ شہباز اورسلمان شہباز کو ملزم نامزدکیا گیا ہے اس کے علاوہ شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز،ان کی 2 بیٹیوں رابعہ عمران اور جویریہ علی کو بھی ملزم نامزدکیاگیا۔
منی لانڈرنگ ریفرنس میں نثاراحمد،علی احمد خان،سید محمد طاہر نقوی ،قاسم قیوم ،راشد کرامت ،مسرور انور،محمد عثمان، فضل دادعباسی، محمد شعیب قمراورہارون یوسف زئی کو بھی ملزم نامزدکیاگیاہے،ریفرنس میں 4 وعدہ معاف گواہوں کے نام بھی شامل ہیں ،شہبازشریف فیملی کیخلاف منی لانڈرنگ ریفرنس میں وعدہ معاف گواہوں میں محمد مشتاق، یاسر مشتاق ،شاہد رفیق اورآفتاب احمد شامل ہیں ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کس ملک سے پاکستانیوں نے کتنے ڈالر بھیجے ؟ سٹیٹ بینک نے تفصیلات جاری کر دیںلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )سٹیٹ بینک نے بیان جاری کرتے ہوئے خوشخبری سنائی ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے ریکارڈ تر سیلات بھیجی ہیں ۔
مزید پڑھ »
نیب نے حنیف عباسی غضنفرعباس چھینہ اورمحسن لطیف کو کل طلب کرلیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی احتساب بیورو(نیب )نے حکومت اور ن لیگ کے رہنماﺅں کو کل طلب کرلیاہے،نیب آفس طلب کئے جانے والوں میں غضنفرعباس چھینہ،حنیف عباسی
مزید پڑھ »
نیب نے رواں ہفتے مختلف شخصیات کو طلب کر لیاقومی احتساب بیور (نیب) لاہور نے رواں ہفتے مختلف شخصیات کو طلب کر لیا ہے۔
مزید پڑھ »
نیب نیازی گٹھ جوڑ کے الزامات لیکن کیا عثمان بزدار کو وزیراعظم کی مرضی سے نیب نے بلایا؟سینئر صحافی نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیانیب نیازی گٹھ جوڑ کے الزامات لیکن کیا عثمان بزدار کو وزیراعظم کی مرضی سے نیب نے بلایا؟سینئر صحافی نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیا UsmanBuzdar ImranKhanPTI ImranKhan PMImranKhan NAB PTI
مزید پڑھ »
دامن صاف ہے، نیب نے مجھے بطور مجرم نہیں گواہ بلایا: وزیراعلیٰ پنجاب
مزید پڑھ »
کورونا وائرس بھارت میں طبی سہولیات کی کمی شہری اپنے پیاروں کی لاشیں کس چیز پر اور کس طرح رکھ کر لے جانے پر مجبور ؟ افسوسنا ک ویڈیوممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارت میں کورونا وائرس کے کیسز 26 لاکھ سے تجاوز کر گئے ہیں جبکہ ہر روز اس میں تیزی کے ساتھ اضافہ ہو تا دکھائی دے رہاہے اور ممکنہ
مزید پڑھ »