اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی میں وزیراعظم نیتن یاہو رکاوٹ بن گیا
نیتن یاہو یرغمالیوں کی رہائی کے مذاکرات کو سبوتاژ کررہے ہیں، اسرائیلی حکامغیرملکی مصنوعات بائیکاٹ اور من حیث القوم ہماری پستیملازمت سے تنگ شہری اپنے باس کو آن لائن بیچنے لگےغیرقانونی بھرتیوں کا کیس، پرویز الہٰی کی آج حاضری سے استنثیٰ کی درخواستپی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی کو برطانیہ جانے سے روک دیا گیاوزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئےاوکاڑہ، تھانہ صدر میں مبینہ پولیس مقابلہ، دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، تین فرارنیتن یاہو یرغمالیوں کی رہائی کے مذاکرات کو سبوتاژ کررہے ہیں،...
ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق اسرائیلی سیکیورٹی حکام اور ثالثوں نے وزیراعظم پر یرغمالیوں کی رہائی کے معاہدے کے امکان کو جان بوجھ کر سبوتاژ کرنے کا الزام لگایا ہے۔اسرائیلی سیکیورٹی ایجنسی شاباک کے سربراہ کی قیادت میں مذاکراتی ٹیم یرغمالیوں سے جنگ بندی کے معاہدے پر بات چیت کے لیے قاہرہ روانہ ہونے والی ہے۔
اسرائیلی میڈیا ہارٹز کے مطابق موساد کی غیر ملکی انٹیلی جنس سروس کے سربراہ ڈیوڈ بارنیا نے بھی قطر میں ثالثوں کو نئے مطالبات کی فہرست تھمادی ہے جس کی وجہ سے مذاکرات میں خلل پڑنے کی توقع ہے اور ان مطالبات کو تسلیم کرنا حماس کےلیے بہت مشکل ہوگا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
’حماس کیساتھ جنگ اختتام کے قریب‘، نیتن یاہو نے جنگ کو لبنان منتقل کرنیکا اشارہ دیدیامغویوں کی رہائی کےلیے حماس کے ساتھ جزوی ڈیل پر تیار نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ سیزفائر کے باوجود حماس کے خاتمے کا مشن جاری رکھیں گے
مزید پڑھ »
حماس نے اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کیلئے مذاکرات کی امریکی تجویز پر اتفاق کرلیامصر غزہ جنگ بندی مذاکرات کیلئے اسرائیل و امریکی وفود کی میزبانی کرے گا: مصری میڈیا
مزید پڑھ »
حماس نے اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کیلئے مذاکرات کی امریکی تجویزقبول کر لیغزہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کے لئے مذاکرات کی امریکی تجویز پر اتفاق کر لیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق حماس نے اسرائیلی فوجیوں سمیت دیگر قیدیوں کی رہائی کیلئے بات چیت شروع کرنے کی امریکی تجویز قبول کر لی ہے۔حماس کے ذرائع کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ اس تجویز پر غزہ جنگ کو ختم کرنے کے معاہدے کے...
مزید پڑھ »
اسرائیل کی وحشیانہ بمباری سے نصیرت کیمپ مقتل گاہ میں تبدیل، 274 فلسطینی شہیدحملوں سے قبل 4 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کروا لیا، اسرائیلی فوج کا دعویٰ
مزید پڑھ »
غزہ جنگ جاری رکھنے پر اختلافات، نیتن یاہو نے جنگی کابینہ تحلیل کر دیوزرا کے مستعفی ہونے کے بعد نیتن یاہو پر انتہاپسند جماعتوں کی جانب جنگی کابینہ میں نئے ارکان کو شامل کرنے کا دباؤ تھا
مزید پڑھ »
القسام بریگیڈ نے اہم بیان جاری کردیاعرب میڈیا کی رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ روز اسرائیلی فوج نے نصیرات کیمپ آپریشن کے دوران 4 یرغمالیوں کو رہا کرایا تھا
مزید پڑھ »