وزیر تجارت نے مشترکہ مسائل کے حل کے لیے ورکنگ گروپس تشکیل دینے کی تجویز بھی دے دی
نیشنل ایکسپورٹ ڈیولپمنٹ بورڈ کی ایگزیکٹو کمیٹی نے ایکسپورٹ مارکیٹس کے لیے گیس کی قیمتوں کو مسابقتی بنانے کی سفارش کردی جبکہ وزیر تجارت نے مشترکہ مسائل کے حل کے لیے ورکنگ گروپس تشکیل دینے کی تجویز بھی دے دی۔
تفصیلات کے مطابق نیشنل ایکسپورٹ ڈیولپمنٹ بورڈ کی ایگزیکٹو کمیٹی کا دوسرا اجلاس وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان کی زیر صدارت نیشن منعقد ہوا، اجلاس میں چوتھے این ای ڈی بی اجلاس کے ایجنڈے پر غور کیا گیا اوربرآمدی شعبے کو درپیش چیلنجز کے حل کے لیے مشترکہ کوششوں پر زوردیا گیا۔ ایکسپورٹ ڈیولپمنٹ بورڈ کی ایگزیکٹو کمیٹی کے دوسرے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے ماضی کے فیصلوں پر پیش رفت کا جائزہ لینے اور متعلقہ وزارتوں کو اپڈیٹ فراہم کرنے کی ہدایت کی جبکہ وزیر تجارت کی این ای ڈی بی میں وزرائے اعلیٰ کو شامل کرنے اورمشترکہ مسائل کے حل کے لیے ورکنگ گروپس تشکیل دینے کی تجاویز دی ہیں واضع رہے کہ این ای ڈی بی اجلاس وزیر اعظم کی زیر صدارت ہوگا۔Dec 19, 2024 01:06 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بابر اعظم بابر اعظم کے خلاف مبینہ ہراسگی کیس کی سماعت ملتویمزید سماعت کے لیے کیس کی فائل جسٹس اسجد جاوید گھرال کو بھیجنے کی سفارش
مزید پڑھ »
سعودی فنڈ فار ڈیولپمنٹ نے 3 ارب ڈالر ڈپازٹ کی مدت میں تیسری بار ایک سال کی توسیع کر دیسعودی فنڈ فار ڈیولپمنٹ نے 3 ارب ڈالر ڈپازٹ کی مدت میں تیسری بار ایک سال کی توسیع کر کے پاکستان کو قرضوں کی واپسی سے بچانے کی کوشش کی ہے۔
مزید پڑھ »
امریکہ کو نیا گیس ایگپرت ٹرمینلز بنانے پر محتاط رہنے کی سفارشامریکہ کی انرجی سیکرٹری جینیفر گرانہولم نے نوٹیفائی کیا ہے کہ سرکاری افسران کو نیا گیس ایگپرت ٹرمینلز بنانے پر محتاط رہنا چاہیے۔ انہوں نے آنے والی ٹرمپ انتظامیہ کو وارننگ دی ہے کہ LNG کی بے دریغ امیج قیمتیں بڑھا سکتی ہیں اور پلانٹ وارمنگ گرین ہاؤس گیس کے اخراج بڑھ سکتے ہیں۔
مزید پڑھ »
گیس کی قیمتوں میں اضافہیوگر اے نے گیس کی قیمتوں میں 25.78 فیصد (سندھ اور بلوچستان) اور 8.71 فیصد (اسلام آباد، پنجاب اور خیبر پختونخوا) تک کی اضافی قیمت منظور کر لی ہے۔
مزید پڑھ »
کیپٹیو پاور پلانٹس کو گیس فراہمی پر تنازع کھڑا ہوگیاIMFشرط کے مطابق 31جنوری تک صنعتوں کو گیس کی فراہمی ختم کرنا ہوگی
مزید پڑھ »
ایم ڈی واٹر کارپوریشن کا 84 انچ پانی کی لائن توڑنے پر ٹرانس کراچی کو خط، ساڑھے 3 کروڑ روپے کا مطالبہمرمتی کام کے ساڑھے 3 کروڑ واٹر بورڈ کو ادا کیے جائیں اور بی آر ٹی تعمیراتی ٹیم کو احتیاط برتنے کی ہدایت کی جائے
مزید پڑھ »