نیشنل پارکس کو کسی صورت برباد نہیں ہونے دیں گے، چیف جسٹس آف پاکستان

پاکستان خبریں خبریں

نیشنل پارکس کو کسی صورت برباد نہیں ہونے دیں گے، چیف جسٹس آف پاکستان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 83%

نیشنل پارکس کو کسی صورت برباد نہیں ہونے دیں گے، چیف جسٹس آف پاکستان

کیس کی سماعت کے دوران کرشنگ کمپنیوں کے وکیل قلبِ حسن نے عدالت کو بتایا کہ نقشے سے یہ صاف ظاہر ہے کہ نیشنل پارک کون سا ہے اور بفر زون کون سا؟

چیف جسٹس نے کہا کہ 1996ء میں بھی سپریم کورٹ نے ایسی ہی ایک درخواست مسترد کی تھی۔ پیش کیے گئے تمام نقشے جعلی ہیں۔ کلرکہار میں پہاڑ ختم کر دیئے گئے۔ جسٹس اعجاز الاحسن نے کہا کہ مری کا پہاڑ بھی غائب کر دیا گیا۔ اسلام آباد کا قطر 1000 مربع کلومیٹر ہے، یہ ایریا ایبٹ آباد سے بھی آگے تک جاتا ہے جہاں مائننگ نہیں ہو سکتی۔ مارگلہ ہلز میں مائننگ پر پابندی وہاں موجود جنگلی حیات اور جنگلات کے تحفظ کے لیے لگائی گئی ہے۔

وکیل قلبِ حسن نے کہا کہ حد بندی ہونے کے بعد مائننگ کی اجازت دی گئی تھی، عدالت چاہے تو پنجاب حکومت سے رپورٹ منگوا لے۔ چیف جسٹس نے کہا کہ پنجاب کی رپورٹ آپ کے حق میں ہی آئے گی جو بعد میں ہمارے لئے مسائل پیدا کرے گی۔ ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے عدالت کو بتایا کہ پنجاب میں کرشنگ روک دی گئی ہے۔ دوران سماعت خان پور ڈیم کے رہائشی عدالت میں پیش ہوئے اور کہا کہ مسلسل کرشنگ کی وجہ سے سانس لینا بھی دشوار ہو چکا...

چیف جسٹس نے کہا کرشنگ کی وجہ سے کہیں خان پور ڈیم ہی نہ بہہ جائے۔ عدالت نے شہری کو ہدایت کی کہ آپ کو اگر شکایت ہے تو الگ سے درخواست دائر کریں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کاروبار کیلئے ایس اوپی جاری کر دیئےنیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کاروبار کیلئے ایس اوپی جاری کر دیئےاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ دکاندار ‘’نو ماسک نو سروس’’ پالیسی پر عمل کریں، اگر کوئی ماسک نہیں پہنتا تو اسے کوئی چیز فروخت نہ کی جائے۔
مزید پڑھ »

مہمند ڈیم 2025 اور بھاشا ڈیم 2028 میں مکمل ہو جائیں گے، چیئرمین واپڈا - ایکسپریس اردومہمند ڈیم 2025 اور بھاشا ڈیم 2028 میں مکمل ہو جائیں گے، چیئرمین واپڈا - ایکسپریس اردومہمند ڈیم 2025 اور بھاشا ڈیم 2028 میں مکمل ہو جائیں گے، چیئرمین واپڈا -
مزید پڑھ »

لوگوں سے بھرا کمرہ عدالت دیکھ کر چیف جسٹس پاکستان برہم - ایکسپریس اردولوگوں سے بھرا کمرہ عدالت دیکھ کر چیف جسٹس پاکستان برہم - ایکسپریس اردوسماجی فاصلہ کیوں نہیں رکھا جا رہا، چیف جسٹس پاکستان
مزید پڑھ »

پنجاب میں سکول کھولنے کا کوئی ارادہ نہیں ،جوکھولے گا اس کیخلاف کارروائی ہوگی ،وزیر تعلیم مرادراسپنجاب میں سکول کھولنے کا کوئی ارادہ نہیں ،جوکھولے گا اس کیخلاف کارروائی ہوگی ،وزیر تعلیم مرادراسلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے کہاہے کہ پنجاب میں سکول کھولنے کا کوئی ارادہ نہیں ،15جون کو کوئی سکول نہیں کھلے گا ،جوکھولیں گے تو ان
مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن میں نرمی یا سختی کا فیصلہ آج ہوگالاک ڈاؤن میں نرمی یا سختی کا فیصلہ آج ہوگااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) ملک میں کورونا کی صورت حال کے تناظر میں نیشنل کوآرڈینیشن کمیٹی لاک ڈاون میں مزید نرمی کی جائے گی یا سختی کا فیصلہ آج کرے
مزید پڑھ »

میئر کے اختیارات، سپریم کورٹ نے کمیٹی تشکیل دیدیمیئر کے اختیارات، سپریم کورٹ نے کمیٹی تشکیل دیدیمیئر کے اختیارات، سپریم کورٹ نے کمیٹی تشکیل دیدی پڑھیے journalist_zul کی رپورٹ SamaaTV
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-25 07:57:19