نیوزی لینڈ کیخلاف ممکنہ قومی ٹیم میں کون کون شامل؟

پاکستان خبریں خبریں

نیوزی لینڈ کیخلاف ممکنہ قومی ٹیم میں کون کون شامل؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی کے لیے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون میں کون کون شامل ہوگا

پاکستان کرکٹ ٹیم جمعرات کو پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں نیوزی لینڈ کے خلاف پانچ میچوں کی سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں مدمقابل ہو گی۔ ٹاس شام 6:30 بجے پر ہوگا اور میچ شام 7:00 بجے پر شروع ہوگا۔

بیٹنگ لائن اپ کو مضبوط کرنے کے لیے ایک اہم فیصلہ عثمان خان اور فخر زمان کے درمیان انتخاب ہوگا۔ دونوں کھلاڑی اپنی اپنی صلاحیتوں کا اظہار کر چکے ہیں۔ متوقع بارش کے حالات کے پیش نظر، پاکستان موافق حالات سے فائدہ اٹھانے کے لیے چار پیسر شامل کر سکتا ہے جن میں شاہین آفریدی، محمد عامر، نسیم شاہ اور عباس آفریدی شامل ہیں۔بابر اعظم، صائم ایوب، محمد رضوان ، عثمان خان/فخر زمان، شاداب خان، افتخار احمد، عماد وسیم، عباس آفریدی، شاہین آفریدی، نسیم شاہ، محمد عامر

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کیلئے قومی ٹیم میں کون کون شامل ہو گا؟ ممکنہ ...لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)نیوزی لینڈ  کے خلاف سیریز کیلئے پاکستانی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان آج کے بجائے کل ہونے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی جیونیوز نے ذرائع  سے دعویٰ کیاہے کہ قومی اسکواڈ کے 18 ناموں کا اعلان قومی سلیکٹرز پریس کانفرنس میں کریں گے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ عثمان خان، عماد وسیم، محمد عامر اور عرفان نیازی قومی اسکواڈ کا حصہ ہوں گے، جبکہ...
مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز کیلئے قومی ٹیم کے ممکنہ کھلاڑیوں کے نام سامنے آگئےنیوزی لینڈ کیخلاف سیریز کیلئے قومی ٹیم کے ممکنہ کھلاڑیوں کے نام سامنے آگئےپاکستان ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان 8 کی بجائے9 اپریل کو ہونے کا امکان ہے ، قومی اسکواڈ کے 18 ناموں کا اعلان قومی سلیکٹرز پریس کانفرنس میں کریں گے: ذرائع
مزید پڑھ »

ٹی 20 سیریز؛ پاکستان آنے سے قبل ہی نیوزی لینڈ کی ٹیم کو جھٹکا لگ گیاٹی 20 سیریز؛ پاکستان آنے سے قبل ہی نیوزی لینڈ کی ٹیم کو جھٹکا لگ گیانیوزی لینڈ کے 9 ٹاپ کرکٹرز پہلے ہی آئی پی ایل کی وجہ سے پاکستان کے لیے اعلان کردہ ٹیم میں شامل نہیں ہیں
مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کیخلاف قومی ٹیم کا اعلان کل ہوگا، ایک اہم کھلاڑی آؤٹنیوزی لینڈ کیخلاف قومی ٹیم کا اعلان کل ہوگا، ایک اہم کھلاڑی آؤٹنیوزی لینڈ کے خلاف 18 اپریل سے ہونے والی پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کی ہوم سیریز کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان کل ہوگا۔
مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی 20 سیریز کے لیے قومی ٹیم کا اعلاننیوزی لینڈ کیخلاف ٹی 20 سیریز کے لیے قومی ٹیم کا اعلاننیوزی لینڈ کے خلاف پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں پر مشتمل ہوم سیریز کیلیے قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے حارث رؤف ڈراپ، محمد عامر کی چار سال بعد واپسی ہوئی ہے۔
مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز کیلئے قومی ٹیم کا سکواڈ کیسے منتخب کیا جائے گا؟ پی سی ...لاہور (ڈیل پاکستان آن لائن )پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ کے خلاف  ہوم سیریز میں روٹیشن پالیسی اپنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی و ی جیونیوز کے مطابق روٹیشن پالیسی کے تحت فاسٹ بولر شاہین آفریدی سمیت کچھ کھلاڑی تمام میچز میں شرکت نہیں کریں گے، سلیکشن کمیٹی قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم سے اس حوالے سے مشاورت کرے گی۔دوسری جانب آرمی سکول آف فزیکل ٹریننگ...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 21:35:49