وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن کا کہنا تھا کہ ملک کی سرحدوں کی بندش قائم رہے گی۔ انہوں نے کہا کہ 'ہم دنیا کے وہ پہلے ملک ہوں گے جہاں زندی اتنی جلدی معمول پر آجائے گی۔'
نیوزی لینڈ میں 11 روز سے کورونا وائرس کا کوئی نیا کیس سامنے نہیں آیا جس کے بعد ملک میں وبا کے باعث عائد تمام پابندیاں آئندہ ہفتے ختم کیے جانے کا امکان ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ تمام پابندیاں ختم کیے جانے سے متعلق حتمی فیصلہ کابینہ 8 جون کو کرے گی، جس کا اجلاس پہلے 22 جون کے لیے شیڈول تھا۔نیوزی لینڈ میں مسلسل 11ویں روز کورونا وائرس کا کوئی نیا کیس سامنے نہیں آیا ہے، جبکہ ملک میں وبا کا صرف ایک فعال کیس موجود ہے۔ نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم نے کہا کہ وہ بھی سیاہ فام کی ہلاکت پر 'خوفزدہ' ہیں، تاہم مظاہرین نے قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی کی۔یورپی ممالک میں لاک ڈاؤن میں مزید نرمی
تقریباً دو ماہ کے لاک ڈاؤن کے بعد یکم جون سے یورپی ممالک میں لوگوں کو پھر بازاروں اور ریسٹورنٹ میں لطف اندوز ہوتے دیکھا گیا، جبکہ متعدد میوزیم اور پارکس بھی کھل گئے تاہم سماجی فاصلے کے اصول و ضوابط پر عمل کیا جا رہا ہے۔امریکا میں جاری احتجاجی مظاہروں کے باعث طبی ماہرین نے کورونا وائرس کی وبا میں اضافے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگرچہ بیشتر مظاہرین ماسک پہن کر نکلتے ہیں، لیکن اس کے باوجود وائرس کے پھیلنے کے خدشات موجود...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نیوزی لینڈ میں 11 روز سے کورونا کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا - World - Dawn News
مزید پڑھ »
ایئربس کی ٹیم کی واپسی کیلئے خصوصی طیارہ لینڈ کرگیاطیارہ ساز کمپنی ایئربس کی ٹیم کو فرانس واپس لےجانےکے لیے خصوصی طیارہ جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی پر لینڈ کرگیا۔
مزید پڑھ »
نیوزی لینڈ میں 11 روز سے کورونا کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا - World - Dawn News
مزید پڑھ »
لائیو بلاگ - Dawn News
مزید پڑھ »
کرونا وائرس: 80 فیصد مریضوں میں کوئی علامات ظاہر نہیں ہوتیںدنیا بھر میں کرونا وائرس کا کاری وار جاری ہے، ماہرین کا کہنا ہے کہ اکثر افراد میں اس سے پیدا ہونے والی بیماری کووڈ 19 کی کوئی علامات ظاہر نہیں ہوتیں۔
مزید پڑھ »
حکومت کا سمارٹ لاک ڈاؤن جاری رکھنے کا فیصلہوزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا ،جس میں لاک ڈاؤن میں مزید سختی کرنے سے متعلق فیصلہ نہیں ہو سکا ،تاہم ہفتے میں 5 روز
مزید پڑھ »