نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز: قومی اسکواڈ کا اعلان کب کیا جائیگا اور کونسے کھلاڑی زیرِ غور ہیں؟

پاکستان خبریں خبریں

نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز: قومی اسکواڈ کا اعلان کب کیا جائیگا اور کونسے کھلاڑی زیرِ غور ہیں؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

کاکول میں ناموں کو حتمی شکل دینے کے لیے مشاورتی عمل شروع ہو چکا ہے، مشاورتی عمل وائٹ بال کپتان بابر اعظم اور قومی سلیکٹرز کے درمیان جاری ہے

__فوٹو: فائل

نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے قومی کرکٹ اسکواڈ کا اعلان اگلے ایک دو روز میں کیے جانے کا امکان ہے۔ ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ہوم سیریز کی وجہ سے 18 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کیے جانے کی تجویز ہے۔شاہین شاہ آفریدی سمیت کھلاڑیوں کو آرام کی غرض سے روٹیشن پالیسی پر اجلاس میں بات ہو گی: ذرائع پاکستان سپر لیگ کے دوران کندھے کی انجری کا شکار ہونے والے فاسٹ بولر حارث رؤف مکمل فٹ نہ ہو سکے لیکن وہ ری ہیب جاری رکھیں گے۔زیرغور کھلاڑیوں میں کپتان بابر اعظم ، صائم ایوب، محمد رضوان، صاحبزادہ فرحان ، سلمان علی آغا ، افتخار احمد ، اعظم خان، شاداب خان ، اسامہ میر، شاہین آفریدی ، نسیم شاہ، عماد وسیم ، محمد عامر شامل ہیں۔اوپننگ بیٹر فخر زمان کے ہاتھ کی انجری کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔

واضح رہے کہ رواں ماہ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم 5 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے لیے پاکستان پہنچ رہی ہے، سیریز کا آغاز 18 اپریل سے ہو گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیوزی لینڈ کیخلاف پاکستانی ٹیم کا اعلان کب ہوگا؟ اہم خبرنیوزی لینڈ کیخلاف پاکستانی ٹیم کا اعلان کب ہوگا؟ اہم خبرنیوزی لینڈ 5 ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے لیے رواں ماہ پاکستان آ رہی ہے سیریز کے لیے گرین شرٹس کا اعلان کب کیا جائے گا اہم خبر آ گئی ہے۔
مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز کیلئے قومی ٹیم کا سکواڈ کیسے منتخب کیا جائے گا؟ پی سی ...لاہور (ڈیل پاکستان آن لائن )پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ کے خلاف  ہوم سیریز میں روٹیشن پالیسی اپنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی و ی جیونیوز کے مطابق روٹیشن پالیسی کے تحت فاسٹ بولر شاہین آفریدی سمیت کچھ کھلاڑی تمام میچز میں شرکت نہیں کریں گے، سلیکشن کمیٹی قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم سے اس حوالے سے مشاورت کرے گی۔دوسری جانب آرمی سکول آف فزیکل ٹریننگ...
مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کیخلاف ہوم سیریز کیلیے چیئرمین پی سی بی کی اہم ہدایتنیوزی لینڈ کیخلاف ہوم سیریز کیلیے چیئرمین پی سی بی کی اہم ہدایتآئندہ ماہ نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچوں کی ہوم سیریز میں ٹیم کے انتخاب کے لیے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے اہم ہدایات جاری کیں ہیں۔
مزید پڑھ »

’ میں وکٹ کیپنگ چھوڑنے کیلئے تیار ہوں اگر۔۔‘ محمد رضوان نے بڑا اعلان کر دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں ون ڈاؤن پر نہ کھیلنے کی خبروں کی تردید کر دی ہے ۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 18 اپریل کو کھیلا جائے گا جبکہ سیریز کا آخری میچ 27 اپریل کو لاہور میں ہو گا۔پاکستان اور...
مزید پڑھ »

پاکستان نیوزی لینڈ ٹی 20 سیریز کیلئے ٹکٹوں کی فروخت کب شروع ہوگی؟پاکستان نیوزی لینڈ ٹی 20 سیریز کیلئے ٹکٹوں کی فروخت کب شروع ہوگی؟پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی20 سیریز کے میچز راولپنڈی میں 18، 20 اور 21 اپریل، لاہور میں 25 اور 27 اپریل کو کھیلے جائیں گے
مزید پڑھ »

عماد وسیم کو نیوزی لینڈ سیریز میں بھی نظر انداز کیے جانے کا امکانعماد وسیم کو نیوزی لینڈ سیریز میں بھی نظر انداز کیے جانے کا امکاننیوزی لینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز کے لیے عماد وسیم کو نظر انداز کرکے نوجوان کرکٹر عثمان خان کو تربیتی کیمپ میں بلائے جانے کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-20 10:47:58