نیوزی لینڈ کی عدالت نے برطانوی خاتون سیاح کے قاتل کو عمر قید کی سزا سنادی

پاکستان خبریں خبریں

نیوزی لینڈ کی عدالت نے برطانوی خاتون سیاح کے قاتل کو عمر قید کی سزا سنادی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

نیوزی لینڈ کی عدالت نے برطانوی خاتون سیاح کے قاتل کو عمر قید کی سزا سنادی NewZealand Court Verdict BritishWomanTourist Murdered Murderer Prison Punished

ملزم نے دسمبر 2018 ءمیں گریس میلین کوگلا گھونٹ کر موت کے گھاٹ اتار دیا تھا ۔ 22 سالہ گریس میلین آکلینڈ پہنچنے کے کچھ روز بعد لاپتہ ہو گئی تھی۔ عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق یونیورسٹی سے گریجویشن کرنے کے بعد گریس میلین نے ایک سال تک دنیا کے مختلف ممالک کی سیاحت کی ۔ اسی دوران اس کا سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹنڈر پر ایک شخص سے رابطہ ہوا جو بعد میں اس کا قاتل بنا۔قتل کا واقعہ شہر کے مرکز میں واقع اپارٹمنٹ میں ہوا۔ مبینہ قاتل جس کا نام عدالتی حکم کے تحت ظاہر نہیں کیا گیا ، ابتدا میں جرم ماننے سے انکار...

تاہم بعد ازاں تفیش میں اس نے اعتراف کیا کہ اس نے غلطی سے خاتون کا گلا گھونٹ لیا تھا۔ جیوری نے پانچ گھنٹوں کی سماعت کے بعد گزشتہ نومبر میں ملزم کے دفاع کا حق متفقہ طور پر مسترد کردیا۔ جمعہ کوجج سائمن مور نے قرار دیاکہ ملزم اعتماد کرنے والی اجنبی خاتون کے بے رحمانہ قتل کا مرتکب ہوا ،موت کے بعد اس کی تصاویر بھی لیتا رہا اور اس واردات کے باوجود اگلی رات بھی اس کے معمولات میں فرق نہ آیا ۔ واضح رہے کہ نیوزی لینڈ میں عمر قید کی مدت کم ازکم 10 سال ہے تاہم جج نے جرم کی سنگینی کے پیش نظر اسے 17 سال قید...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آٹا چینی کے اسمگلروں کی گرفتاری کے لیے وزیراعظم ہاؤس پر بھی چھاپا مارا جائےآٹا چینی کے اسمگلروں کی گرفتاری کے لیے وزیراعظم ہاؤس پر بھی چھاپا مارا جائےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور  پاکستان مسلم
مزید پڑھ »

نیب آرڈیننس کے تحت کرپشن کیسز کے تقریباً 100 ملزمان ریلیف کے خواہشمند - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

گیبون میں اندھے پن کےعلاج کے لیے شاہ سلمان ریلیف سینٹر کے زیراہتمام آنکھوں کے آپریشنگیبون میں اندھے پن کےعلاج کے لیے شاہ سلمان ریلیف سینٹر کے زیراہتمام آنکھوں کے آپریشنافریقی ملک جمہوریہ گیبون کے شہر لبری ویل میں اندھے پن اور اس کی بیماریوں سے نمٹنے کے لیے
مزید پڑھ »

نیب آرڈیننس کے تحت کرپشن کیسز کے تقریباً 100 ملزمان ریلیف کے خواہشمند - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

تمام ٹیموں کے کپتان پاکستان سپر لیگ 2020ء کے آغاز کے منتظرتمام ٹیموں کے کپتان پاکستان سپر لیگ 2020ء کے آغاز کے منتظر
مزید پڑھ »

رنگ گورا کرنے کی خواہشمند لڑکیوں کے لیے وسیم اکرم کی اہلیہ کا پیغامرنگ گورا کرنے کی خواہشمند لڑکیوں کے لیے وسیم اکرم کی اہلیہ کا پیغاماسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم نے رنگ گورا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-17 08:52:11