نیول چیف کا پاک بحریہ کی آپریشنل تیاریوں پر مکمل اطمینان کا اظہار | Abb Takk News

پاکستان خبریں خبریں

نیول چیف کا پاک بحریہ کی آپریشنل تیاریوں پر مکمل اطمینان کا اظہار | Abb Takk News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 68%

PakistanNavy

اسلام آباد:چیف آف دی نیول اسٹاف کی زیر صدارت کمانڈ اینڈ اسٹاف کانفرنس کا انعقاد کیا گیا،کانفرنس کے دوران خطے کی سیکیورٹی صورت حال، پاک بحریہ کی آپریشنل تیاریوں اور جوانوں کے تربیتی اور فلاحی امور کا جائزہ لیا گیا۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل ظفر محمود عباسی کی زیر صدارت نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں پاک بحریہ کی کمانڈ اینڈ اسٹاف کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق فیلڈ کمانڈرز نے ویڈیو لنک کے ذریعے کانفرنس میں شرکت کی،اس دوران خطے کی سیکیورٹی صورت حال، پاک بحریہ کی آپریشنل تیاریوں اور جوانوں کے تربیتی اور فلاحی امور کا جائزہ لیا گیا۔

اس موقع پر نیول چیف کو پاک بحریہ کے جاری اور مستقبل کے منصوبوں پر بریفنگ دی گئی،نیول چیف نے پاک بحریہ کی آپریشنل تیاریوں پر مکمل اطمینان کا اظہار کیا اور کورونا وبا کے تناظر میں آپریشنل تیاریوں کے ساتھ امدادی سرگرمیاں جاری رکھنے کا اعادہ بھی کیا گیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تاجروں کا 3 ماہ کا بجلی کا بل حکومت ادا کرے گی، حماد اظہر -تاجروں کا 3 ماہ کا بجلی کا بل حکومت ادا کرے گی، حماد اظہر -اسلام آباد:وفاقی وزیر صنعت وپیداوار حماد اظہر کا کہنا ہے کہ حکومت نے لاک ڈاؤن میں بے روزگار اور چھوٹے کاروبار کرنے والوں کے لیے وزیراعظم کا چھوٹا کاروبار امدادی پیکیج متعارف کرا دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پریس کانفرس کے دوران وفاقی وزیر صنعت حماد اظہر نے کہا کہ صنعت، …
مزید پڑھ »

اٹھارویں ترمیم کا معاملہ، چودھری شجاعت حسین کا تمام سیاسی قائدین سے رابطے کا اعلاناٹھارویں ترمیم کا معاملہ، چودھری شجاعت حسین کا تمام سیاسی قائدین سے رابطے کا اعلانلاہور: (دنیا نیوز) سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ قائداعظم کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے اٹھارویں ترمیم کے معاملے پر تمام سیاسی جماعتوں کے سربراہوں سے رابطے کا اعلان کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »

وہ کاروبار جن کا تین ماہ کا بجلی کا بل حکومت ادا کرے گیوہ کاروبار جن کا تین ماہ کا بجلی کا بل حکومت ادا کرے گیاسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے لاک ڈاﺅن سے متاثر ہونے والے چھوٹے تاجروں کے لیے 50 ارب روپے کے وزیراعظم چھوٹا کاروبار امدادی پیکیج جبکہ بیروزگار ہونے
مزید پڑھ »

کویت کا او آئی سی سے بھارت میں اسلامو فوبیا کا نوٹس لینے کا مطالبہکویت کا او آئی سی سے بھارت میں اسلامو فوبیا کا نوٹس لینے کا مطالبہکویت: کویت نےاسلامی تعاون تنظیم(او آئی سی) سے بھارت میں اسلامافوبیا کا نوٹس لینےکامطالبہ کردیا اورکہا مسلمانوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے آواز اٹھائے۔
مزید پڑھ »

پاک بحریہ کے سابق سربراہ ایڈمرل محمد شریف کا اسلام آباد میں انتقالپاک بحریہ کے سابق سربراہ ایڈمرل محمد شریف کا اسلام آباد میں انتقالپاک بحریہ کے سابق سربراہ ایڈمرل محمد شریف کا اسلام آباد میں انتقال,ایڈمرل محمد شریف کو اسلام آباد میں فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا. ترجمان پاک
مزید پڑھ »

کورونا کا چیلنج: پاک فوج کی جانب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی پیکجز کی تقسیمکورونا کا چیلنج: پاک فوج کی جانب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی پیکجز کی تقسیم
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-04 01:57:31