نیٹ فلیکس میں نوجوان کرداروں میں تکلیف کی عکاسی گمراہ کن ہے، تحقیق

پاکستان خبریں خبریں

نیٹ فلیکس میں نوجوان کرداروں میں تکلیف کی عکاسی گمراہ کن ہے، تحقیق
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

اسٹریمنگ سروس نوجوانوں کو درپیش عمومی تکالیف کو غیر اہم بنا کر پیش کر رہی ہے، تحقیق

آزاد کشمیر کیلیے درآمد چائے کی ملک کے دیگر علاقوں میں فروختمارچ میں تجارتی خسارہ 56 فیصد اضافے کیساتھ 2.

کیوں کہ نیٹ فلیکس کی ان پروڈکشنز کا ہدف عموماً نوجوان ہوتے ہیں، اس لیے ماہرین اسٹریمنگ پلیٹ فارم پر زور دے رہے ہیں کہ نوجوانوں کو رحمدلی اور ہمدردی سکھانے کے لیے کمپنی تکلیف کی عکاسی کرنے انداز کو بدلے۔ ان کا کہنا تھا کہ نوجوانوں کو تکلیف سے نمٹنے، اس کے متعلق بات کرنے اور اگر کوئی دوسرا کسی تکلیف میں مبتلا ہو تو کس طرح ہمدردی دکھائی جائے، یہ سب سکھانے میں ہم بالکل بھی مناسب کام نہیں کر رہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ماحول کے لیے نقصان دہ 4000 سے زائد کیمیکل دریافتماحول کے لیے نقصان دہ 4000 سے زائد کیمیکل دریافتتحقیق میں پلاسٹک اشیاء میں موجود 16 ہزار سے زائد کیمیکل کی فہرست مرتب کی گئی
مزید پڑھ »

بالی ووڈ شہنشاہ امیتابھ بچن اسپتال میں داخلبالی ووڈ شہنشاہ امیتابھ بچن اسپتال میں داخللیجنڈری بالی ووڈ اداکار امیتابھ بچن کو سانس کی تکلیف کے بعد ممبئی کے ایک اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے جہاں ان کی سرجری ہوئی ہے۔
مزید پڑھ »

بھارت: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کردی گئیںبھارت: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کردی گئیںوزارت پٹرولیم و قدرتی گیس کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ ملک بھر میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 2 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔
مزید پڑھ »

دنیا بھر میں قیمتی گھڑیوں کی چوری میں تین گنا اضافہدنیا بھر میں قیمتی گھڑیوں کی چوری میں تین گنا اضافہدنیا بھر میں قیمتی گھڑیوں کی چوری کی وارداتوں میں اضافہ ہو گیا ہے اور یہ تعداد گزشتہ سال کے مقابلے میں تین گنا سے بھی زیادہ ہو چکی ہے۔
مزید پڑھ »

ڈی این اے میں اضطراب پر قابو پانے والے حصے کی نشان دہیڈی این اے میں اضطراب پر قابو پانے والے حصے کی نشان دہیڈی این اے میں ایک ایسی جگہ کی نشان دہی کی ہے جو اضطراب کی کیفیت پر قابو رکھنے میں کردار ادا کرتی ہے
مزید پڑھ »

روزے کی حالت میں تھکاوٹ اور سُستی کیسے دور کی جائے؟روزے کی حالت میں تھکاوٹ اور سُستی کیسے دور کی جائے؟ماہ رمضان میں روزہ داروں کو اکثر غنودگی تھکاوٹ اور سستی کا احساس رہتا ہے، جس کے نتیجے میں جسم کی توانائی میں مزید کمی ہوجاتی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 00:12:58