نیٹ فلکس کا پاس ورڈ شیئرنگ کے خلاف کریک ڈاؤن پاکستان سمیت ہر ملک میں شروع

پاکستان خبریں خبریں

نیٹ فلکس کا پاس ورڈ شیئرنگ کے خلاف کریک ڈاؤن پاکستان سمیت ہر ملک میں شروع
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

20 جولائی سے ہر ملک میں پاس ورڈ شیئرنگ کی روک تھام کی جائے گی۔

مختلف ممالک میں پاس ورڈ شیئرنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کے باعث اپریل سے جون 2023 کے دوران نیٹ فلکس کے صارفین کی تعداد میں لگ بھگ 60 لاکھ کا اضافہ ہوا۔ابتدائی طور پر کینیڈا، نیوزی لینڈ، پرتگال اور اسپین میں صارفین سے پاس ورڈ شیئرنگ پر اضافی فیس لی جائے گی۔

خیال رہے کہ جنوری 2023 کے آخر میں کمپنی یہ بتایا تھا کہ وہ کیسے ایک اکاؤنٹ کو مختلف افراد کو استعمال کرنے سے روکے گی۔ صارفین کو پرائمری لوکیشن پر ہر 31 دن میں کم از کم ایک بار اپنی ڈیوائسز سے نیٹ فلکس پر سائن ان ہونا ہوگا، جس کے بعد کمپنی کی جانب سے ڈیوائس پر نیٹ فلکس تک رسائی بلاک نہیں کی جائے گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ذخیرہ اندوزوں کی اب خیر نہیں :پنجاب میں آٹا چینی کے ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ مصنوعی قلت پیدا کرنے والوں سے سختی سے نمٹا جائے گاذخیرہ اندوزوں کی اب خیر نہیں :پنجاب میں آٹا چینی کے ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ مصنوعی قلت پیدا کرنے والوں سے سختی سے نمٹا جائے گا06:25 PM, 18 Jul, 2023, علاقائی, پنجاب, لاہور:پنجاب  میں آٹا اورچینی کے ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ  کیاگیا ہے ۔ نیونیوز کے مطابق
مزید پڑھ »

چیف سیکریٹری پنجاب کا جعلی زرعی ادویات کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کا حکمچیف سیکریٹری پنجاب کا جعلی زرعی ادویات کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کا حکمچیف سیکریٹری پنجاب کا جعلی زرعی ادویات کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کا حکم arynewsurdu
مزید پڑھ »

گال ٹیسٹ، چوتھے دن کا کھیل شروعگال ٹیسٹ، چوتھے دن کا کھیل شروعپاکستان اور سری لنکا کے درمیان گال میں کھیلے جا رہے ٹیسٹ میچ میں چوتھے دن کا کھیل شروع ہو گیا ہے۔ DailyJang
مزید پڑھ »

گال ٹیسٹ: سری لنکا 279 پر آؤٹ، پاکستان کو جیت کیلئے 131 کا ہدفگال ٹیسٹ: سری لنکا 279 پر آؤٹ، پاکستان کو جیت کیلئے 131 کا ہدفسری لنکن ٹیم دوسری اننگز میں 279 رنز بنا کر آؤٹ ہوئی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang PAKvsSL SLvsPAK
مزید پڑھ »

گال ٹیسٹ: چوتھا دن ختم، 131 کے تعاقب میں پاکستان کے 3 وکٹوں پر 48 رنزگال ٹیسٹ: چوتھا دن ختم، 131 کے تعاقب میں پاکستان کے 3 وکٹوں پر 48 رنزپاکستان کو سیریز کا پہلا ٹیسٹ جیتنے کےلیے مزید 83 رنز درکار ہیں جبکہ اسکی 7 وکٹیں باقی ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang PAKvsSL SLvsPAK
مزید پڑھ »

واٹس ایپ کی سروس کچھ دیر متاثر ہونے کے بعد بحالواٹس ایپ کی سروس کچھ دیر متاثر ہونے کے بعد بحاللاہور : ( ویب ڈیسک ) پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں میں سماجی رابطے کے پلیٹ فارم واٹس ایپ کی سروس کچھ دیر کے لیے متاثر ہونے کے بعد بحال ہو گئی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 14:46:22