نیپال نے ماؤنٹ ایورسٹ پر کوہ پیمائی کی فیس بڑھا دی

پاکستان خبریں خبریں

نیپال نے ماؤنٹ ایورسٹ پر کوہ پیمائی کی فیس بڑھا دی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

رقم پہاڑ کی صفائی اور ریسکیو آپریشنز میں خرچ کی جاتی ہے، نیپالی محکمہ سیاحت

نیپال نے مانٹ ایورسٹ پر کوہ پیمائی فیس میں اضافہ کر دیا،موسم بہار کی فیس 11ہزار ڈالر سے بڑھا کر 15 ہزار ڈالر مقرر کردی گئی۔

خبر ایجنسی کے مطابق نیپال کے محکمہ سیاحت نے مانٹ ایورسٹ پر کوہ پیمائی کے پرمٹ کی فیس میں یہ کہہ کر ایک تہائی اضافہ کر دیا ہے کہ اس سے آلودگی کا مسئلہ حل کرنے میں مدد ملے گی۔ محکمہ سیاحت کے ڈائریکٹر نریان پرساد نے کہا کہ یہ فیس ایک دہائی تک نہیں بڑھائی گئی اور اب وقت ہے کہ اس میں اضافہ کیا جائے۔ نیپال میں دنیا کی 8 ہزار میٹر سے بلند 14چوٹیوں میں سے 8 موجود ہیں اور یہاں ہر سال ہزاروں کوہ پیما آتے ہیں۔

غیرملکی کوہ پیما ماؤنٹ ایورسٹ کو سر کرنے کیلیے ہزاروں ڈالر خرچ کرتے ہیں اور اس مد میں گزشتہ برس حکومت کے خزانے میں 40 لاکھ ڈالر جمع ہوئے۔ یہ رقم پہاڑ کی صفائی اور ریسکیو آپریشنز میں خرچ کی جاتی ہے۔Feb 04, 2025 09:34 AMFeb 04, 2025 03:17 PMدنیا کے 10 طاقتور ترین ممالک کی فہرست جاری، کونسا اسلامی ملک شامل؟شوہر کو گُردہ بیچنے پر مجبور کرنے والی بیوی رقم لے کر عاشق کے ساتھ فراراقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا ٹرمپ کو غزہ میں نسلی صفائی سے بچنے کا انتباہخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈینٹل کورس کی معیاد 5 سال کرنے کا فیصلہ واپسڈینٹل کورس کی معیاد 5 سال کرنے کا فیصلہ واپسپرائیویٹ میڈیکل کالجز کی فیکلٹی کی عمر کی حد مزید پانچ سال بڑھا دی
مزید پڑھ »

بھارتی گلوکار درشن راول نے اپنی دوست دھارل سورلیا سے شادی کرلیبھارتی گلوکار درشن راول نے اپنی دوست دھارل سورلیا سے شادی کرلیمداحوں اور دوستوں نے تصاویر پر مبارکباد کے پیغامات کی بھرمار کر دی
مزید پڑھ »

شرابی کو بیٹی نہیں دے سکتی، دلہن کی ماں نے بارات واپس لوٹا دیشرابی کو بیٹی نہیں دے سکتی، دلہن کی ماں نے بارات واپس لوٹا دیرشتے داروں نے بات سنبھالنے کی کوشش کی لیکن دلہا نے رسم کی تھالی زمین پر پٹخ دی
مزید پڑھ »

بنگلہ دیش کے سابق وزیراعظم شیخ ح asinہ کو ویزہ کی توسیع دینے پر موقت حکومت نے ابہام جھلکایابنگلہ دیش کے سابق وزیراعظم شیخ ح asinہ کو ویزہ کی توسیع دینے پر موقت حکومت نے ابہام جھلکایابنگلہ دیش کی موقت حکومت نے سابق وزیراعظم شیخ ح asinہ کو ویزہ کی توسیع دینے پر خدشات ظاہر کیں، جس کے بعد ان کی پاسپورٹ منسوخ کر دی گئی تھی۔
مزید پڑھ »

بھارت نے افغان طالبان کی حمایت شروع کی، پاکستان کے فضائی حملوں کی مذمت کیبھارت نے افغان طالبان کی حمایت شروع کی، پاکستان کے فضائی حملوں کی مذمت کیبھارت نے افغان طالبان کی حمایت کرنا شروع کر دی ہے اور پاکستان کے جانب سے افغان سرزمین پر فضائی حملوں کی مذمت کی ہے۔
مزید پڑھ »

غزہ میں قتل عام پر اسرائیل کے حامی امریکی اداکار کا عالیشان گھر خاکستر؛ لائیو شو میں رو پڑےغزہ میں قتل عام پر اسرائیل کے حامی امریکی اداکار کا عالیشان گھر خاکستر؛ لائیو شو میں رو پڑےجیمز ووڈ نے اسرائیلی وزیراعظم کو غزہ پر بمباری کرنے پر مبارک باد بھی دی تھی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-14 00:38:08