نیپال نے تمام نجی بھارتی نیوز چینلز پر پابندی لگادی

پاکستان خبریں خبریں

نیپال نے تمام نجی بھارتی نیوز چینلز پر پابندی لگادی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

نیپال نے بھارت کی جانب سے مذموم پروپیگنڈے کے ردعمل میں ملک میں تمام بھارتی نجی نیوز چینلز کی نشریات پر پابندی عائد کردی ہے SamaaTV

Posted: Jul 10, 2020 | Last Updated: 41 mins ago

نیپال کے ملٹی سسٹم آپریٹر کے صدر، غیر ملکی چینل کے ڈسٹری بیوٹر دنیش سبیدی کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ ہم نے تمام بھارتی نیوز چینلز کی نشریات روک دی ہے، کیونکہ وہ نیپال کے قومی جذبات کو مجروح کرنیوالی خبریں دکھا رہے تھے۔ بھارتی ٹی وی چینلز کی نشریات بند کرنے کے فیصلے سے قبل نیپال کی حکمران کمیونسٹ پارٹی کے ترجمان نرائن کاجی شریشتا نے نیپال اور اس کی حکومت کیخلاف غیراخلاقی رپورٹس پر بھارتی ذرائع ابلاغ کی مذمت کی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیپال نے زہریلے پروپیگنڈے پر بھارتی نشریات پر پابندی لگا دینیپال نے زہریلے پروپیگنڈے پر بھارتی نشریات پر پابندی لگا دی
مزید پڑھ »

تمام صوبوں کا ستمبر سے تعلیمی ادارے کھولنے پر اتفاق - Pakistan - Dawn Newsتمام صوبوں کا ستمبر سے تعلیمی ادارے کھولنے پر اتفاق - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

فرحان سعید نے گلگت بلتستان میں انٹرنیٹ بحران پر آواز بلند کردیفرحان سعید نے گلگت بلتستان میں انٹرنیٹ بحران پر آواز بلند کردیفرحان سعید نے گلگت بلتستان میں انٹرنیٹ بحران کے باعث آن لائن کلاسز لینے والے طالب علموں کی پریشانی سے آگاہ کردیا تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں پر، اقوام متحدہ نے بھارت سے جواب طلب کرلیاکشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں پر، اقوام متحدہ نے بھارت سے جواب طلب کرلیاکشمیرمیں انسانی حقوق کی پامالیوں پر، اقوام متحدہ نے بھارت سے جواب طلب کرلیا IndiaOccupiedKashmir KashmirBleeds IndianCrimes IndianTerrorism TargetKilling UN HumanRightsViolations UN SyedAliGelaniFP PMOIndia narendramodi adgpi ForeignOfficePk
مزید پڑھ »

جب ہولڈنگ اور ناصر حسین نے کی نسلی تعصب پر باتجب ہولڈنگ اور ناصر حسین نے کی نسلی تعصب پر باتکرکٹ کے مایہ ناز کمنٹیٹرز مائیکل ہولڈنگ اور ناصر حسین کی نسلی تعصب کے خلاف باتوں کی ویڈیو جو اب تک پاکستان کیا، پوری دنیا میں وائرل ہو چکی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 22:01:45