کھٹمنڈو (ڈیلی پاکستان آن لائن) نیپالی د ارالحکومت کے مضافات میں2 مسافر بسیں لینڈسلائیڈنگ کی زد میں آکر دریا میں جا گریں، بسوں میں سوار 65 مسافر لاپتہ ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کھٹمنڈو کے مغرب میں شمالٹر کے پہاڑی علاقے میں نرائن گھاٹ مگلنگ ہائی وے پر جاتی دو مسافر بسیں پہاڑی تودے کی زد میں آکر نشیب میں بہتے دریا میں جاگریں۔ صرف تین...
نیپال میں 2 مسافر بسیں لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آگئیں، درجنوں افراد لاپتہکھٹمنڈو نیپالی د ارالحکومت کے مضافات میں2 مسافر بسیں لینڈسلائیڈنگ کی زد میں آکر دریا میں جا گریں، بسوں میں سوار 65 مسافر لاپتہ ہوگئے ہیں۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق کھٹمنڈو کے مغرب میں شمالٹر کے پہاڑی علاقے میں نرائن گھاٹ مگلنگ ہائی وے پر جاتی دو مسافر بسیں پہاڑی تودے کی زد میں آکر نشیب میں بہتے دریا میں جاگریں۔ صرف تین مسافر تیرے ہوئے دریا کے کنارے پر آنے میں کامیاب ہوئے جنہیں مقامی افراد نے فوری ہسپتال میں داخل کرادیا جہاں ان کا علاج کیا جارہا ہے۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی شمالٹر کی انتظامیہ نے لاپتا مسافروں کی تلاش کے لیے کوششوں کا آغازکردیا اور اس سلسلے میں فوج سے بھی مدد طلب کی گئی۔پولیس ترجمان کے مطابق پہلی بس میں جو کھٹمنڈی سے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مشرقی بلوچستان میں طوفانی بارش سے 6 افراد جاں بحق، بلوچستان کو کے پی سے ملانے والی ہائی وے بندمشرقی بلوچستان کے کوہ سلیمان رینج میں موسلادھاربارش کے بعد لینڈ سلائیڈنگ بھی ہوئی
مزید پڑھ »
کوہ سلیمان رینج : موسلادھار بارش اور لینڈ سلائیڈنگ, گاڑیاں پھنس گئیںچمن: مشرقی بلوچستان کے کوہ سلیمان رینج میں موسلادھار بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں کئی شاہراہیں ٹریفک کیلئے بند ہیں اور بڑی تعداد میں گاڑیاں پھنس گئیں۔کوہ سلیمان رینج میں موسلادھار بارش کے باعث کوئٹہ، چمن، ژوب مغل کوٹ سیکشن پر کوہ سلیمان کے دانہ سر رینج کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ ہوئی ہے، لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے ژوب ڈیرہ اسماعیل خان...
مزید پڑھ »
نیپال : لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب کے باعث 14افراد ہلاکجنوبی ایشیا کے ملک نیپال میں لینڈ سلائیڈنگ، شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ اس دوران لاپتہ ہونے والے 9افراد کی تلاش بھی جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق خبر رساں ادارے اے ایف پی کا کہنا ہے کہ نیپال کے پڑوسی ملک بھارت کے ساتھ ساتھ بنگلہ دیش میں بھی سیلاب نے بڑے پیمانے پر نقصان پہنچایا ہے اور اس سے لاکھوں لوگ متاثر ہوگئے ہیں۔متعدد...
مزید پڑھ »
ورلڈکپ میں دو شکستیں: انضمام بھی بابراعظم کی کپتانی پر چپ نہ رہ سکےٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پہلے دو میچز میں بدترین شکست پر کپتان بابر اعظم سینئرز کھلاڑیوں کی تنقید کی زد میں ہے۔
مزید پڑھ »
ٹی 20 ورلڈ کپ، آسٹریلیا کا اسکاٹ لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہمیچ میں اسکاٹ لینڈ کی شکست انگلینڈ کو سپر 8 مرحلے تک لے جا سکتی ہے۔
مزید پڑھ »
کراچی میں اچانک ہلاکتوں کی وجہ بجلی لوڈشیڈنگ نکلی تو کے الیکٹرک پر قتل کے مقدمات ہونگے: وزیرداخلہ سندھشہر میں 12 سے 14 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ جاری ہے، ہیٹ اسٹروک سے درجنوں ہلاکتیں ہوئیں جس کا ریکارڈ میت خانوں میں بھی موجود ہے
مزید پڑھ »