Beyond the Breaking News

نیپالی کے کوہ پیما نے عالمی ریکارڈ توڑ دیا، ملک بھر میں 27 مئی بروز بدھ کو منائی جائے گی

Religious News News

نیپالی کے کوہ پیما نے عالمی ریکارڈ توڑ دیا، ملک بھر میں 27 مئی بروز بدھ کو منائی جائے گی
Eid-Ul-AdhaZafarCentral Hawar Committee

نیپالی کے کوہ پیما نے مکہ مکرمہ میں ہفتر کے چاند کی آمد پر زائرین کی کمی کا امکان بڑھایا ہے اور عالمی ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ ملک بھر میں بھی اس عید کی منائی جائیگی ہے جو 27 مئی بروز بدھ منائی جائے گی۔

نیپالی کوہ پیما نے 32 ویں بار ماؤنٹ ایورسٹ سر کرکے عالمی ریکارڈ توڑ دیااسلام آباد : ملک بھر میں عید الاضحیٰ 27 مئی کو منائی جائے گی ، جس کے لیے رواں سال 5 سے 6 سرکاری چھٹیوں کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی نے ملک بھر میں ذی الحج 1447 ہجری کا چاند نظر آنے کی تصدیق کر دی، جس کے بعد پاکستان میں عید الاضحیٰ 27 مئی بروز بدھ کو مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جائے گی۔ چاند کی تصدیق کے ساتھ ہی عوام نے عید الاضحیٰ کی چھٹیوں کی پلاننگ شروع کر دی، سرکاری کیلنڈر کے مطابق عید الاضحیٰ کی تعطیلات 27 مئی سے 29 مئی تک شیڈول ہیں، جو ہفتہ اور اتوار کی ہفتہ وار چھٹیوں کے ساتھ مل کر 5 روزہ بریک بنتی ہیں۔ تاہم، حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ پردیسیوں کو اپنے آبائی شہروں کا سفر کرنے اور اہل خانہ کے ساتھ عید منانے کی سہولت دینے کے لیے چھٹیوں کا آغاز ایک دن پہلے یعنی 26 مئی بروز منگل سے کیے جانے کا قوی امکان ہے۔ اگر وفاقی حکومت کی جانب سے یہ منظوری دے دی گئی تو عید کی تعطیلات کا یہ سلسلہ 6 دنوں پر محیط ہو جائے گا۔ عوام کو اب اس حوالے سے وفاقی حکومت کے باقاعدہ نوٹیفکیشن کا انتظار ہے۔ خیال رہے گذشتہ روز مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ ملک کے مختلف حصوں سے چاند کی شرعی شہادتیں موصول ہوئیں، جس کے بعد متفقہ طور پر فیصلہ کیا گیا کہ یکم ذی الحج 18 مئی بروز پیر کو ہوگی۔ واضح رہے کہ اس سے قبل سپارکو نے بھی پیشگوئی کی تھی کہ ذی الحج کے نئے چاند کی پیدائش 17 مئی کو رات 1 بجکر 1 منٹ پر ہو چکی ہے اور عید 27 مئی کو ہونے کا امکان ہے۔سندھ اور خیبر پختونخوا میں گرمیوں کی 2 ماہ کی چھٹیاں ہیں تو پنجاب میں 90 دن کی طویل چھٹیاں کیوں؟

سوالات اٹھ گئےبجلی صارفین کو فی یونٹ 5 سے 6 روپے اضافے سے بچا لیا گیاسندھ اور خیبر پختونخوا میں گرمیوں کی 2 ماہ کی چھٹیاں ہیں تو پنجاب میں 90 دن کی طویل چھٹیاں کیوں؟ سوالات اٹھ گئے

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Eid-Ul-Adha Zafar Central Hawar Committee Pakistan Eid-Al-Fitr Break Nipali Kutch Mount Everest Ritual Tourists Worship

 

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

Eidul Adha to be celebrated on May 27 if moon sighted todayEidul Adha to be celebrated on May 27 if moon sighted todayMuslims in Pakistan will celebrate Eidul Azha on May 27 if Zil Hajj moon is sighted today as Central and Zonal Ruet Hilal Committees will meet in Karachi and
Read more »

اسلام آباد (17 مئی 2026): گیا ہے بجٹ 27-2026 اگلے ماہ پیش کیا جائے گااسلام آباد (17 مئی 2026): گیا ہے بجٹ 27-2026 اگلے ماہ پیش کیا جائے گافیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) نے مالی سال 27-2026 کے بجٹ کیلئے وزارتِ خزانہ کو تجاویز ارسال کر دی ہیں۔ جس میں تنخواہ دار طبقے کے انکم ٹیکس میں کمی، سپر ٹیکس کے خاتمے سمیت دیگر اہم تجاویز دی گئی ہیں۔ ایف پی سی سی آئی نے آئندہ مالی سال میں تنخواہ دار طبقے پر عائد انکم ٹیکس 5 فیصد کم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے ٹیکس کی شرح 36 فیصد سے کم کر کے 30 فیصد کرنے کی تجویز دی ہے۔ اس کے علاوہ تنخواہ دار طبقے پر 9 فیصد سرچارج کو ختم کرنے، نان ٹیکس سلیب کو 6 لاکھ سے بڑھا کر 12 لاکھ کرنے کی تجاویز دی گئی ہیں۔
Read more »

Eidul Adha to be celebrated on May 27 if moon sighted todayEidul Adha to be celebrated on May 27 if moon sighted todayRuet-Hilal Committee will convene today to sight the Zil Hajj moon ahead of Eidul Azha preparations.
Read more »

اسرائیلی لیڈر: ابلاغی فرامق کے Αρχینžkyس کو ختم کیا جائے، پاكستان میںزوٰیدی الٰحجۂ خصوصۂ سالہ 27 میں تیار ہے، aradنی لیڈر کونی بھائیوں کے ساتھ، جامع اور کسٹمزڈر، مختلف کمیٹیوں کی طرف سے کونسلنگ جاری ہےاسرائیلی لیڈر: ابلاغی فرامق کے Αρχینžkyس کو ختم کیا جائے، پاكستان میںزوٰیدی الٰحجۂ خصوصۂ سالہ 27 میں تیار ہے، aradنی لیڈر کونی بھائیوں کے ساتھ، جامع اور کسٹمزڈر، مختلف کمیٹیوں کی طرف سے کونسلنگ جاری ہےاسرائیلی لیڈر نے کہا ہے، ابلاغی فرامق کے Arhcnyggs کو ختم کیا جائے گا، پاكستان میںزوٰیدی الٰحجۂ خصوصۂ سالہ 27 میں تیار ہے، مرکزی اور کسٹمزڈر سے منسلک مختلف کمیٹیوں کی طرف سے کونسلنگ جاری ہے، شہر میںصدور ہونے والی رپورٹ کے مطابق اگر زویٰیدیہ الٰحجۂ خصوصۂ سالہ 27 واضح طور پر پائی جاتی ہے، تو فوری ڈھانچے میں آ جائے گی اورہزاروں افراد کی فوتیں بازی کے شکارہونے پائیں گی، زویٰیدیہ الحجہ خاصہ سالہ 27 میں تین روزاہیگیا، یعنیسه بار زویٰیدیہ الحجہ مخصوصہ سالہ 27 کا نوزد ایک compiereزارے جیسا ھونا پڑے گا، پاكستان میںزویٰیدیہ الحجۂ خصوصے سالہ 27 کے دوران ایسے ماحول میں تیار پہلے سے زیادہ دھمکیاں اورمنکراتبھی رہے گی، دھمکیوں اورمنکرات کے بارے میں پيش گوئی نہیںجئے جانے پائیں۔
Read more »

Dhul-Hijjah moon sighted in Pakistan, Eid al-Adha on May 27Dhul-Hijjah moon sighted in Pakistan, Eid al-Adha on May 27Dhul-Hijjah moon was sighted in Pakistan on Sunday and now Eid al-Adha will be celebrated across the country on May 27.  Earlier, an important meeting of
Read more »

Pakistan's Zulhijah Moon Visible, Eid-ul-Fitr to be Celebrated on May 27Pakistan's Zulhijah Moon Visible, Eid-ul-Fitr to be Celebrated on May 27The Zulhijah moon, which marks the end of the holy month of Ramadan, has been sighted in Pakistan, and Eid-ul-Fitr, the festival that follows, will be celebrated on May 27.
Read more »



Render Time: 2026-06-03 13:52:58