نیپرا نے بجلی کی قیمت میں کمی کی منظوری دے دی Nepra ElectricityTariff Pakistan Business
نیپرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کو فروری کے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز کی مد میں 6 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دی گئی۔
نوٹیفکیشن کے مطابق سینٹرل پاور پرچیزنگ اتھارٹی نے 85 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست کی تھی، اتھارٹی نے 30 مارچ 2023 کو ایف سی اے پر عوامی سماعت کی تھی۔ نیپرا کا کہنا ہے کہ اس سے قبل جنوری کا ایف سی اے صارفین سے 48 پیسے فی یونٹ اضافے کے ساتھ چارج کیا گیا تھا جو کہ صرف ایک ماہ کے لئے تھا، فروری کا ایف سی اے جنوری کی نسبت 48 پیسے فی یونٹ کم چارج کیا جائے گا، اس کا اطلاق صرف اپریل کے بلوں پر ہوگا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق کمی کا اطلاق ڈسکوز کے تمام صارفین، 300 یونٹس تک گھریلوصارفین، زرعی صارفین اور الیکٹرک وہیکل چارجنگ سٹیشنز پر ہوگا تاہم کے الیکٹرک اور لائف لائن صارفین پر اس کا اطلاق نہیں ہوگا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
19نئے سفرائ ایک قونصل جنرل کی تعیناتی کی منظوریوزیراعظم نے 19نئے سفرائ، ایک قونصل جنرل کی تعیناتی کی منظوری دے دی. PMShehbazSharif Pakistan Appointed ConsulGeneral Ambassadors PMLNGovt Approval GovtofPakistan ForeignOfficePk CMShehbaz Marriyum_A pmln_org
مزید پڑھ »
بجلی کی قیمت میں 'ایک آنے' کی کمینیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے حاتم طائی کی قبر پر لات مارتے ہوئے عوام کیلئے بجلی کی قیمت
مزید پڑھ »
وزیراعظم نے 19 نئے سفراء کی تعیناتی کی منظوری دے دیاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے وزیرخارجہ بلاول بھٹو کی جانب سے بھجوائی گئی سمری پر 19 نئے سفراء اور ایک قونصل جنرل کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔
مزید پڑھ »
وزیر اعظم کا چینی کے سمگلرز اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک داؤن کا حکم06:26 PM, 16 Apr, 2023, اہم خبریں, پاکستان, لاہور : وزیراعظم شہباز شریف نے چینی کی سمگلنگ، ذخیرہ اندوزی اور منافع خوری کے خلاف بڑے کریک ڈاؤن کی منظوری دے دی
مزید پڑھ »