نیپرا نے کراچی کے صارفین کیلئے بجلی مزید مہنگی کردی

پاکستان خبریں خبریں

نیپرا نے کراچی کے صارفین کیلئے بجلی مزید مہنگی کردی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

صارفین کے لیے بجلی مئی اور جون کے فیول کاسٹ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کردی گئی ہے، نیپرا

بین الصوبائی موٹرسائیکل لفٹر گروہ کے انتہائی مطلوب کارندے گرفتارتحریک انصاف کی جلسہ گاہ کے مقام پر مشکوک بیگ کی موجودگی پر بم ڈسپوزل اسکواڈ طلبمکسڈ مارشل آرٹس ایشین چیمپئن شپ، 6 پاکستانی فائٹرز فائنل میں پہنچ گئےپاکستان موسمیاتی تبدیلی سے پانچواں سب سے متاثرہ ملک ہے، او آئی سی سی آئیاینٹی نارکوٹکس فورس کی کارروائیاں، 70 کروڑ روپے مالیت کی منشیات برآمدپنجاب بھر میں 3 روز کیلئے دفعہ 144 نافذراولپنڈی ٹیسٹ؛ پاکستان نے پہلے دن 4 وکٹوں کے نقصان پر 158 رنز بنالیےجوائن واٹس ایپ چینلنیشنل الیکٹرک...

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ مئی کے ماہانہ فیول کاسٹ ایڈجسمنٹ کی مد میں بجلی 2 روپے 59 پیسے فی یونٹ اور جون کے ماہانہ فیول کاسٹ ایڈجسمنٹ کی مد میں 3 روپے 16 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بہت سے لوگ بجلی کے بل ادا نہیں کر سکتے، تنخواہ کا بڑا حصہ بلوں میں چلا جاتا ہے: مریمبہت سے لوگ بجلی کے بل ادا نہیں کر سکتے، تنخواہ کا بڑا حصہ بلوں میں چلا جاتا ہے: مریمایسے بجلی صارفین جن کے 500 یونٹ استعمال ہوتے ہیں ان کیلئے سولر سسٹم لا رہے ہیں، 45 لاکھ صارفین کے لیے سولر منصوبہ لا رہے ہیں: وزیراعلیٰ پنجاب
مزید پڑھ »

چین تین آئی پی پیز کو مقامی کوئلے پر تبدیل کرنے کے لیے رضامندچین تین آئی پی پیز کو مقامی کوئلے پر تبدیل کرنے کے لیے رضامندامپورٹڈ کوئلے کے تین پاور پلانٹس پاکستان میں مہنگی ترین بجلی پیدا کر رہے ہیں، ذرائع
مزید پڑھ »

’جون کی گرمی میں بھی لوگوں نے بجلی کم استعمال کی، ہدف 15 ارب لیکن فروخت 13 ارب 7 کروڑہوئے‘’جون کی گرمی میں بھی لوگوں نے بجلی کم استعمال کی، ہدف 15 ارب لیکن فروخت 13 ارب 7 کروڑہوئے‘نرخ کم کرنے کیلئے بجلی کا استعمال بڑھانے کا ہدف دے کر پنجاب اور سندھ سولر پلیٹس ایسے بانٹ رہے ہیں جیسے پاور پرچیزنگ ایجنسی سے مقابلہ چل رہا ہو: ممبر نیپرا
مزید پڑھ »

وزیراعظم کا نوازشریف اور وزیراعلیٰ پنجاب کے بجلی صارفین کیلئے ریلیف پیکج کا خیرمقدموزیراعظم کا نوازشریف اور وزیراعلیٰ پنجاب کے بجلی صارفین کیلئے ریلیف پیکج کا خیرمقدم500 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کیلئے فی یونٹ14 روپے کا ریلیف دیا گیا، بلاشبہ یہ نوازشریف اور وزیراعلیٰ پنجاب کا عوام دوست احسن اقدام ہے: وزیراعظم
مزید پڑھ »

علامہ اقبال کس کیلئے خطرہ ؟علامہ اقبال کس کیلئے خطرہ ؟تربت یونیورسٹی کے ایک استاد نے کراچی کے ایک صحافی دوست کے ذریعہ رابطہ کیا اور...
مزید پڑھ »

نیپرا حکومت کی ربڑ اسٹمپ بن چکا، کے الیکٹرک سے ملا ہوا ہے: سماعت میں جماعت اسلامی کی تنقیدنیپرا حکومت کی ربڑ اسٹمپ بن چکا، کے الیکٹرک سے ملا ہوا ہے: سماعت میں جماعت اسلامی کی تنقیدسماعت کے دوران کراچی کے ایک صارف نے سوال کیا کہ کے الیکٹرک نے سوئی سدرن کے کتنے پیسے دینے ہیں؟ اس پر کے الیکٹرک سے کوئی جواب نہ مل سکا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 22:08:35