نیپرا معیار کے مطابق عمل کر کے صارفین کو بہتر خدمت دی جائیں: اسد عمر

پاکستان خبریں خبریں

نیپرا معیار کے مطابق عمل کر کے صارفین کو بہتر خدمت دی جائیں: اسد عمر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 83%

اسلام آباد: وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ نیپرا معیار کے مطابق عمل کر کے صارفین کو بہتر خدمت دی جائیں۔ ڈسٹری بیوشن سسٹم کی گنجائش کو بڑھانا چاہئے۔ ان خیالات کا اظہار وفاقی وزیر اسد عمر نے اسلام

آباد میں بجلی کے بنیادی ڈھانچے میں بہتری کیلئے اجلاس کی صدارت کے دوران کیا۔ اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف کے ایم این اے علی نواز اعوان، راجہ خرم نواز، سی ای او آئیسکو شریک ہوئے۔

اجلاس کے دوران اسلام آباد میں بجلی کے نظام کو بہتر بنانے کیلئے سی ای او آئیسکو نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ 132 کے وی، 220 کے وی کے دو گرڈ اسٹیشنز تعمیر کرنے کا منصوبہ ہے، گرڈ اسٹیشن اور ٹرانسمیشن سسٹم کو اپ گریڈ کرنے کیلئے 16 ارب روپے لگیں گے۔ بریفنگ میں مزید بتایا گیا کہ منصوبے پر 3 سالوں میں 16 بلین روپے لاگت آنے کا تخمینہ ہے، حلقوں کی سطح صارفین کی شکایات کے لئے نئے سروس سینٹرز قائم کیے جائیں گے۔

اس موقع پر وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا تھا کہ فیڈرز، ٹرانسفارمرز کو اپ گریڈ کرکے ڈسٹری بیوشن سسٹم کی گنجائش کو بڑھانا چاہئے، نیپرا معیار کے مطابق عمل کر کے صارفین کو بہتر خدمت دی جائیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بڑا وعدہ پورا ہونے لگا، وزیر اعظم کے گھروں کے منصوبے کے لیے تعمیرات شروعبڑا وعدہ پورا ہونے لگا، وزیر اعظم کے گھروں کے منصوبے کے لیے تعمیرات شروعاسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کا بڑا وعدہ پورا ہونے لگا، انتہائی مستحق افراد کے لیے گھروں کے منصوبے کے لیے تعمیرات شروع کر دی گئیں۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کے انتہائی مستحق افراد کے لیے گھروں کے منصوبے کے سلسلے میں تعمیرات کا آغاز کر دی
مزید پڑھ »

انڈین فوج 'خواتین کے لڑاکا کردار کے لیے تیار نہیں ہے'انڈین فوج 'خواتین کے لڑاکا کردار کے لیے تیار نہیں ہے'گذشتہ ماہ انڈیا کی عدالت عظمیٰ نے بظاہر حکومت کو یہ ترغیب دی کہ وہ خاتون کے جنگی کردار پر لگی پابندی کو ہٹانے کے بارے میں غور کرے مگر انڈین حکومت اس پر قائل نظر نہیں آتی۔
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے چیمبر میں چوہوں کے ڈیرےوزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے چیمبر میں چوہوں کے ڈیرےکراچی(ویب ڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ کے اسمبلی میں واقع چیمبر میں چوہوں کے ڈیرے سے اسٹاف
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 21:15:34