کراچی ( پ ر)نیکیوں کا مہینہ ”رمضان المبارک “گزر چکا اورپاکستان سمیت دنیا کے بیشتر ممالک میں روز عید الفطر منارہے ہیں لیکن کورونا وائرس کی وجہ سے
ماضی کے برعکس یہ عید کچھ پابندیوں میں گزر رہی ہے لیکن شوال شرو ع ہونے کے بعدبھی کئی لوگوں نے اچھائی نہیں چھوڑی، اس پریشانی کے عالم میں بھی نیکیوں کا سفر چل رہا ہے اور کورونا وائرس کے مریضوں کی دیکھ بھال اور ان کی زندگی بچانے کے لیے طبی عملہ عید کے دنوں میں بھی اپنے پیاروں کے پاس گھروں میں جانے کی بجائے ہسپتالوں میں اپنے فرائض کی ادائیگی کرکے نیکی کے کام میں مصروف ہیں، یہی وہ ہیرو ہیں جنہیں کورونا وائرس جیسی موزی مرض بھی اچھائی سے نہیں روک پائی،وہ قوم اور ملک کیلئے قربانی دے رہے ہیں یہاں تک کہ...
اس سے پہلے بھی سرف ایکسل ایسے اقدامات اٹھاتا رہتا ہے اوربچوں کی ڈرائنگ کیساتھ”نیکی نہیں رکے گی“ کے عنوان سے شروع ہونیوالی مہم کا مقصد اپنے گھروں سے دور طبی عملے کے جذبے کو سراہنا اوران کی قربانیوں کا اعتراف ہے۔ طبی عملہ بھی سرف ایکسل کے اس وژن پر کاربند ہے کہ نیکی نہیں رکے گی، حالات کیسے ہی ہوں۔ کورونا کے آغاز میں محدود وسائل کے باوجود طبی عملہ صف اول میں رہا، اپنی پرواہ کیے بغیر دوسروں کی زندگیاں بچانے کیلئے متحرک رہا، یہاں تک کہ حفاظتی سامان دستیاب نہ ہونے کی وجہ سے کچھ لوگوں نے اپنی جانیں تک...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیرتوانائی ڈاکٹر اختر ملک کے بعد پنجاب کے ایک اور وزیر کورونا کا شکارلاہور (ویب ڈیسک) پنجاب میں دو صوبائی وزراءکورونا وائرس کا شکار ہوئے، صوبائی وزیر برائے لٹریسی راجہ راشد حفیظ اور صوبائی وزیر ڈاکٹر اختر ملک مہلک وباءکا نشانہ
مزید پڑھ »
کورونا کے باعث عید کے دوسرے روز کی خوشیاں بھی ماند پڑ گئیںکورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں آج عید الفطر کا دوسرا روز بھی سادگی کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔عموماً عیدالفطر کے دوسرے روز پاکستان میں لوگ قریبی رشتہ داروں سے
مزید پڑھ »
پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 1347 نئے کیسز سامنے آ گئے
مزید پڑھ »
کراچی: کورونا مشکلات کے باوجود کئی ارب مالیت کے 40 ترقیاتی منصوبوں پر کام جاری
مزید پڑھ »
کورونا کے باعث عید کے دوسرے روز کی خوشیاں بھی ماند پڑ گئیںلاہور (ویب ڈیسک) کورونا کی وجہ سے نہ تو گھروں میں عید کی وہ رونقیں نظر آ رہی ہیں اور نہ ہی تفریحی مقامات پر عوام کو جانے کی اجازت ہے۔کورونا وائرس کے باعث ملک
مزید پڑھ »
طیارہ حادثے کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں، ارشد ملککراچی : سی ای او پی آئی اے ارشد ملک نے جہاز حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین سے ملاقات میں کہا کہ ہم تمام خاندانوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں یہ ہم سب کیلئے ایک مشکل مرحلہ ہے۔
مزید پڑھ »