اپنے ملک کا عالمی برادری کیساتھ تعلقات کا تعمیری آغاز کرنا چاہتا ہوں؛ ایرانی صدر
نیک نیتی کیساتھ مذاکرات کیے جائیں تو جوہری پروگرام پر بات چیت کیلیے تیار ہیں؛ ایرانایران کے صدر مسعود پزیشکیان نے اقوام متحدہ کی قومی سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب میں عالمی برادری کے ساتھ تعلقات بہتر بنانے کے عزم کا اظہار کیا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں ایرانی صدر مسعود پزیشکیان نے کہا کہ وہ اپنے ملک کے بین الاقوامی تعلقات میں ایک “تعمیری” آغاز کرنا چاہتے ہیں۔ اگر تمام شرکاء نیک نیتی سے کام کریں تو ان کا ملک جوہری معاہدے پر بات چیت کے لیے تیار ہے۔ ایرانی صدر مسعود پزیشکیان نے مزید کہا ہے کہ ہماری حکومت مغربی ممالک سمیت ہر ملک کے ساتھ تعلقات بہتر کرنے کے لیے تیار ہیں لیکن یہ دوطرفہ ہونا چاہیے۔
ایرانی صدر مسعود پیزشکیان نے اسرائیل پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ غزہ میں نسل کشی، مظالم اور انسانیت کے خلاف جرائم شرمناک ہیں اور یہ جارحیت اب فلسطینی سرزمین کے ساتھ ساتھ لبنان پر بھی کی جارہی ہے۔ ایرانی صدر پیزشکیان نے کہا کہ ہم سب کے لیے امن چاہتے ہیں اور کسی بھی ملک کے ساتھ تنازع کا کوئی ارادہ نہیں رکھتے۔ ایران جنگ کی مخالفت کرتا ہے اور یوکرین میں فوجی تنازع کو فوری طور پر ختم کرنے کی ضرورت پر زور دیتا ہے۔ارمیلا مٹونڈکر کا شادی کے 8 سال بعد اپنے شوہر محسن اختر سے طلاق کا فیصلہدنیا کے ٹاپ سائنسدانوں میں دوسری مرتبہ شامل ہونے والے پہلے پاکستانی طالب علمدہشتگرد بلیک میل کرکے بلوچ خواتین کو ورغلاتے ہیں، گرفتار خودکش حملہ آور عدیلہ بلوچخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بات چیت کیلئے ہمیشہ تیار ہیں، فیصلے کرنے والوں سے بات ہوگی، عمران خانمیرا آکسفورڈ یونیورسٹی کا چانسلر بننا پاکستان کیلئے اعزاز ہوگا، بانی پی ٹی آئی
مزید پڑھ »
فیض حمید عہدے پربیٹھ کرمخصوص سیاسی جماعت کو اوپرلا رہےتھے، سیکیورٹی حکامفتنہ الخوارج سے مذاکرات کا کہا جارہا ہے، تاہم کوئی بات چیت نہیں ہوگی، سیکیورٹی حکام
مزید پڑھ »
حکومت آئی ایم ایف کو راضی کرنے میں کامیاب، 25 ستمبر کو نئے قرض کی منظوری کا امکانپاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 7 ارب ڈالرز قرض پروگرام کیلیے مذاکرات کامیاب ہوچکے ہیں
مزید پڑھ »
ایران، اگر دیگر ممالک حاضر ہوں تو نیویارک میں نئے دورے کی بات کرنا تیار ہےایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ اگر دیگر ممالک بھی رغبت رکھیں تو وہ اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی کے ساتھ ایران کے نرمائی معاہدے پر دوبارہ گفتگو شروع کرنے کے لیے تیار ہے۔
مزید پڑھ »
اسٹیٹ بینک کے نئے کرنسی نوٹ ڈیزائن کے مقابلے میں خواتین چھاگئیںپہلے نمبر پر آنے والے 5 بینک نوٹ خواتین نے ڈیزائن کیے ہیں جبکہ کامیاب قرار پائے 10 بینک نوٹ ڈیزائن میں سے 6 خواتین نے تخلیق کیے ہیں۔
مزید پڑھ »
ترک صدر اور سعودی ولی عہد کا رابطہ: غزہ میں حملوں، انسانی حقوق کی پامالیاں روکنے پر زورترک صدارتی دفتر کے مطابق ٹیلیفون پر بات چیت میں صدر اردوان نے سعودی ولی عہد سے غزہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
مزید پڑھ »