چیئرمین سینیٹ، گورنر پنجاب اور خیبرپختونخوا پیپلزپارٹی، اسپیکر قومی اسمبلی اور دو صوبوں کے گورنر ن لیگ کے ہوں گے
مری: برف باری کے دوران سیاحوں کی مدد کرتے ہوئے ٹریفک وارڈن شدید زخمیملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دیکر دوسری فتح سمیٹ لیغزہ میں جاری جنگ جلد ازجلد ختم ہونی چاہیے،برطانوی ولی عہد شہزادہ ولیمدیرالبلاح پناہ گزین کیمپ میں فلسطینی جوڑے نے شادی کرلیاحتساب عدالت کے جج محمد بشیر کو او ایس ڈی بنا دیا گیاغزہ میں کھانے کے منتظر فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ، متعدد جاں بحق و زخمیحذیفہ ابراہیم نے امریکا میں اوپن انڈر19 اسکواش چیمپئین شپ جیت لین لیگ، پی پی اورایم کیو ایم کی ’’عبرت ناک...
اجلاس میں دونوں جماعتوں نے عوامی ریلیف اور توقعات پر پورا اترنے کا عزم کیا جبکہ اختتام پر دعائے خیر بھی کروائی گئی۔ معاہدے کے تحت دونوں جماعتیں بلوچستان میں مخلوط حکومت قائم کریں گی، حکومت عرصے کا آدھا وقت ن لیگ جبکہ آدھا وقت وزیراعلیٰ پیپلزپارٹی کا ہوگا۔ شہباز شریف نے کہا کہ کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں کہ ہم 76 سال بعد بھی قرضوں پر زندگی بسر کررہے ہیں، ہم بیرونی قرضوں سے نجات حاصل کرنا ہوگی، یہ چلیجز ہیں جن کا ہمیں سامنا ہے اور وفاق کی اتحادی حکومت ان سے ملکر لڑے گی۔
ن لیگ کے صدر نے کہا کہ ہماری آج کا بیٹھنا اور اگلی حکومت کا اتحاد دراصل 16 ماہ کا تجربہ ہے، الیکشن میں کسی پارٹی کو اکثریت نہیں ملی اس لیے ہم اکھٹے ہوئے تاکہ پاکستان کو مسائل سے نکال سکیں اور ہم عوام کو مایوس نہیں کریں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آصف زرداری کو صدرِ پاکستان اور شہباز شریف کو وزیراعظم بنانے پر اصولی اتفاقاسلام آباد : نون لیگ اور پیپلزپارٹی کے درمیان آصف زرداری کو صدر پاکستان اور شہبازشریف کو وزیراعظم بنانے پر اصولی اتفاق ہوگیا۔
مزید پڑھ »
ن لیگ نے پیپلز پارٹی کو بڑے عہدوں کی آفر کردیاسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) میں حکومت سازی کے لیے رابطوں کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔
مزید پڑھ »
کون بنے گا وزیراعظم؟ نون لیگ اور پیپلزپارٹی کے قائدین کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئیلاہور: نون لیگ اور پیپلزپارٹی کے قائدین کی ملاقات میں آدھی ٹرم کیلئے نون لیگ اورآدھی ٹرم کیلئےپیپلزپارٹی کاوزیراعظم لانے پر غور کیا گیا۔
مزید پڑھ »
فراڈیوں کو دوبارہ آنے نہیں دینا انہوں نے پاکستان کا ستیاناس کیا ہے، نوازشریفہم نے بہت ٹھوکریں کھائی ہیں، ہمیں ان ٹھوکروں اور مشکلوں سے باہر نکلنا اور ملک کو ایشین ٹائیگر بنانا ہے، قائد (ن) لیگ
مزید پڑھ »
سابق وزیر اعظمی متحدہ پارٹیوں نے وعدہ کیا ہے کہ وہ وسط میں حکومت بنائیں گےسابق وزیر اعظمی متحدہ پارٹیوں نے وعدہ کیا ہے کہ وہ وسط میں حکومت بنائیں گے اور ملک کو معاشی مشکلات سے نکالیں گے۔
مزید پڑھ »
نواز شریف نے پی پی پی، آزاد امیدواروں اور دیگر سیاسی جماعتوں کو مل کر بیٹھنے کی دعوت دیپاکستان مسلم لیگ نواز (پی ایم ایل این) کے چیف نواز شریف نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی)، آزاد امیدواروں اور دیگر سیاسی جماعتوں کو مل کر بیٹھنے کی دعوت دی۔
مزید پڑھ »