بریکنگ نیوز۔۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
اسلام آباد:پیپلزپارٹی اور ن لیگ بھی الیکشن کمیشن کے ریڈار پرآگئی، دونوں جماعتوں کے خلاف غیرملکی فنڈنگ کی تحقیقات شروع کردی گئی ۔
الیکشن کمیشن نے ن لیگ اورپیپلزپارٹی کے نمائندوں کو 26 نومبرکوای سی پی کی تحقیقاتی کمیٹی کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت کردی۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے دونوں جماعتوں کونوٹس جاری کردیئے گئے ۔ ن لیگ اور پیپلزپارٹی کا اسکروٹنی کمیٹی کے سامنے پیش ہونے کے لیے الگ الگ وقت مقرر کیا گیا ہے۔تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی فرخ حبیب نے ن لیگ ،پی پی کے خلاف درخواست دائر کر رکھی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ن لیگ کامہنگائی اور بیروزگاری کیخلاف ملک گیر احتجاج کافیصلہن لیگ کا مہنگائی اور بیروزگاری کیخلاف ملک گیر احتجاج کا فیصلہ
مزید پڑھ »
’مجھے ہارنا آتا ہے اور جیتنا بھی اور ہار کر کھڑا ہونا بھی‘وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ’عدلیہ نے اپنے اوپر عوام کا اعتماد بحال کرنا ہے کہ یہاں سب کے لیے ایک قانون ہے۔‘ جسٹس کھوسہ اور جسٹس گلزار کو کہنا چاہتا ہوں کہ پوری مدد کرے گی گورنمنٹ، جس طرح کی مدد ہمارے سے چاہیے۔‘
مزید پڑھ »