وائرل: بابر اعظم نے اعظم خان کا بھی نیا نام رکھ دیا

پاکستان خبریں خبریں

وائرل: بابر اعظم نے اعظم خان کا بھی نیا نام رکھ دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے افتخار احمد کے بعد اعظم خان کو بھی نہایت دلچسپ نام دے ڈالا، جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

اکثر کھلاڑیوں کے درمیان دوستی کافی گہری ہوتی ہے اور وہ میدان یا پریکٹس سیشن میں ایک دوسرے سے چھیڑ چھاڑ بھی کرتے نظر آتے ہیں۔ پاکستانی کرکٹ ٹیم امریکا کے خلاف اپنے پہلے میچ کی تیاریوں کے سلسلے میں ڈیلاس کے گرینڈ پریری اسٹیڈیم میں پریکٹس سیشن میں مصروف تھی کہ کیمرے نے بابر اعظم کے الفاظ ریکارڈ کرلیے۔

اعظم خان اپنی بھاری جسامت کی وجہ سے ایک پریکٹس ڈرل ٹھیک طرح سے نہ کرپائے جس کے بعد کپتان بابر نے انھیں پنجابی زبان میں دلچسپ نام سے مخاطب کیا۔جب پاکستانی وکٹ کیپر پریکٹس ڈرل کو پورا کرنے میں ناکام رہے تو بابر نے ماحول کو خوش گوار رکھنے کے لیے انھیں ازراہ مذاق ’گینڈا‘ کہا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوگئی۔بابر اعظم اور اعظم خان کی اس ویڈیو پر شائقین کرکٹ مختلف تبصرے کرتے نظر آرہے ہیں کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ کپتان نے وکٹ کیپر بیٹر کو ’باڈی شیمنگ‘ کا نشانہ بنایا...

خیال رہے کہ اس سے قبل بابر اعظم نے صائم ایوب کو ’چھوٹا ڈان‘ کہہ کر مخاطب کیا تھا جبکہ انھوں نے افتخار احمد کو ایک بار ’چاچا‘ کہہ کر مخاطب کیا تھا جس کے بعد سے اکثر شائقین انھیں اس نک نام سے ہی مخاطب کرتے ہیں۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کی انعامی رقم کا اعلان، ٹیموں پر ڈالرز کی برسات ہوگی!بابر اعظم نے کرکٹ کھیلنا کب اور کیسے شروع کی؟ بچپن کی کہانی سنا دی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وائرل ویڈیو: بابر نے پریکٹس سیشن کے دوران اعظم خان کو دلچسپ نام سے نواز دیا!وائرل ویڈیو: بابر نے پریکٹس سیشن کے دوران اعظم خان کو دلچسپ نام سے نواز دیا!قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے افتخار احمد کے بعد اعظم خان کو بھی نہایت دلچسپ نام دے ڈالا، جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
مزید پڑھ »

بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ریکارڈ برابر کردیابابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ریکارڈ برابر کردیاپاکستان کرکٹ ٹیم کی کپتان و بیٹر بابر اعظم نے آئرلینڈ کیخلاف کھیلتے ہوئے بھارتی کھلاڑی ویرات کوہلی کا ریکارڈ بھی برابر کر دیا۔
مزید پڑھ »

بابر اعظم نے روہت شرما کو پیچھے چھوڑ دیا، اب کوہلی کا ریکارڈ خطرے میںبابر اعظم نے روہت شرما کو پیچھے چھوڑ دیا، اب کوہلی کا ریکارڈ خطرے میںپاکستان کے سپر اسٹار کپتان بابر اعظم نے بھارتی ہم منصب کو پیچھے چھوڑ دیا اور اب انہوں نے ویرات کوہلی کا ریکارڈ توڑنے پر نظریں جما لی ہیں۔
مزید پڑھ »

معین خان نے بابر اعظم کی کپتانی پر کیا کہا؟معین خان نے بابر اعظم کی کپتانی پر کیا کہا؟معین خان نے کہا کہ بابر اعظم سے بھی بطور کپتان غلطیاں ہوئی ہیں جس کی وجہ سے اسے کپتانی سے ہٹادیا گیا تھا
مزید پڑھ »

محمد حفیظ نے بابر اعظم کو کس نمبر پر کھیلنے کا مشورہ دیا؟محمد حفیظ نے بابر اعظم کو کس نمبر پر کھیلنے کا مشورہ دیا؟قومی ٹیم کے سابق ڈائریکٹر و کپتان محمد حفیظ نے بابر اعظم کو ٹی 20 ورلڈ کپ میں نمبر 3 پر کھیلنے کا مشورہ دیا۔
مزید پڑھ »

’بابراعظم سنچری بنائیں میچ جتائیں، پاپا کی مرسیڈیز آپ کے نام کردوں گی‘’بابراعظم سنچری بنائیں میچ جتائیں، پاپا کی مرسیڈیز آپ کے نام کردوں گی‘کپتان بابر اعظم کی ایک مداح نے آج ہونے والے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سینچری مارنے پر اُن کے لیے اپنے والد کی مرسیڈیز دینے کا اعلان کر دیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 20:58:50