ناراض ہو کر ٹرمپ نے زیلنسکی کو وائٹ ہاؤس سے نکل جانے کا کہہ دیا تھا
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خصوصی مندوب اسٹیو وٹکوف نے دعویٰ کیا ہے کہ یوکرینی صدر ولودومیر زیلنسکی نے اوول آفس میں تلخ کلامی پر ٹرمپ سے معافی مانگ لی ہے۔
وائٹ ہاؤس میں اس تلخ ملاقات کے بعد امریکی ایوان نمائندگان کے اسپیکر مائیک جانسن نے سخت موقف اپناتے ہوئے کہا تھا کہ زیلنسکی کو ہوش میں آنا ہوگا، اگر وہ مذاکرات کے لیے تیار نہیں ہوتے تو یوکرین کی قیادت کسی اور کو کرنی چاہیے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
یوکرینی صدر کا ٹرمپ سے تلخ کلامی پر معافی سے انکار، تعلقات میں کشیدگی کا خدشہآج وائٹ ہاؤس میں جو کچھ ہوا، وہ اچھا نہیں تھا۔ اگر ممکن بھی ہو تو میں دوبارہ وہاں نہیں جاؤں گا، زیلنسکی
مزید پڑھ »
تلخ کلامی کے بعد ٹرمپ انتظامیہ نے یوکرینی صدر کو وائٹ ہاؤس سے چلتا کر دیااس تند و تیز گفتگو کے بعد دونوں صدور کی مشترکہ کانفرنس اور معاہدے پر دستخط کی تقریب منسوخ کر دی گئی
مزید پڑھ »
ٹرمپ اور زیلنسکی میں تلخ کلامی پر روس اور یورپی رہنماؤں کا ردعمل سامنے آگیازیلنسکی کو وائٹ ہاؤس میں زوردار تھپڑ لگا، روسی سیکیورٹی کونسل کی ڈپٹی چیئرمین
مزید پڑھ »
ٹرمپ سے تلخ کلامی کے بعد یوکرینی صدر کا برطانیہ میں پر تپاک خیر مقدمبرطانوی وزیراعظم نے یوکرینی صدر کو اپنی غیر متزلزل حمایت کا یقین دلایا
مزید پڑھ »
ٹرمپ کا طالبان سے امریکی اسلحہ واپس لینے کے لیے بڑا اقدام، انتہائی غصے کا اظہارٹرمپ نے کنزرویٹو ایکشن کانفرنس میں تقریر کے دوران طالبان کی فوجی پریڈز میں امریکی اسلحے کی نمائش پر غصے کا اظہار کیا
مزید پڑھ »
نازیبا ریمارکس پر رنویر الہ آبادیا نے تحریری معافی مانگ لیسپریم کورٹ نے رنویر الہ آبادیا کے شو پر پابندی ہٹادی تھی
مزید پڑھ »