وارم اپ میچ میں افغانستان نے سری لنکا کو شکست دے دی

پاکستان خبریں خبریں

وارم اپ میچ میں افغانستان نے سری لنکا کو شکست دے دی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) ورلڈ کپ کے وارم اپ میچ میں افغانستان نے سری لنکا کو چھ وکٹوں سے شکست دے دی ۔سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئےسنتالیسویں اوور

میں 294رنز بنائے اور پوری ٹیم پویلین لوٹ گئی ۔سری لنکا کی جانب سے کوشل مینڈ س نے 158رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔ بعد ازاں میچ میں بارش ہوئی تو ڈی ایل ایس میتھڈ کے ذریعے افغانستان کو 42اوورز میں 257رنز کا ٹارگٹ ملا جو افغانستان نے چار وکٹوں کے نقصان پر انتالیسویں اوور میں حاصل کرلیا۔

والد ویلڈ ر تھے ، حارث روف نے اپنی زندگی کے مشکل ترین دنوں کی کہانی سنا دی ، جاننے کے لیے یہاں کلک کریںافغانستان کی جانب سے رحمان اللہ گرباز نے 119جبکہ رحمت شاہ نے 93رنز کی شاندار اننگز کھیلی اور اپنی ٹیم کو میچ جتوانے میں اہم کردار ادا کیا۔سلطان راہی کو کس نے اور کیوں مارا؟ پاکستان فلم انڈسٹری کے لیجنڈ کی دردناک کہانی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انگلینڈ نے وارم اپ میچ میں بنگلہ دیش کو شکست دے دیانگلینڈ نے وارم اپ میچ میں بنگلہ دیش کو شکست دے دیمزید پڑھیں
مزید پڑھ »

ورلڈ کپ وارم اپ میچ کپتان شاداب خان نے شکست کا ذمہ دار حیدر آبادی بریانی کو قرار دے دیاحیدر آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)دوسرے وارم اپ میچ میں کپتانی کے فرائض سر انجام دینے والے کھلاڑی شاداب خان نے شکست کا ذمہ دار حیدر آبادی بریانی کو قرار دے
مزید پڑھ »

ورلڈکپ وارم اپ میچحارث روف کی خوب دھلائی آسٹریلیانےپاکستان کوجیت کے لیے بڑا ہدف دے دیانئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن)ورلڈ کپ کے وارم اپ میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو جیت کے لیے352رنز کا ٹارگٹ دے دیا۔آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے
مزید پڑھ »

ورلڈکپ: وارم اپ میچ میں نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقہ کو مات دے دیورلڈکپ: وارم اپ میچ میں نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقہ کو مات دے دیمزید پڑھیں
مزید پڑھ »

ورلڈکپ: وارم اپ میچ میں نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقہ کو مات دے دیورلڈکپ: وارم اپ میچ میں نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقہ کو مات دے دیمزید پڑھیں
مزید پڑھ »

ورلڈکپ وارم اپ میچ: آسٹریلیا نے پاکستان کو 14 رنز سے ہرادیاورلڈکپ وارم اپ میچ: آسٹریلیا نے پاکستان کو 14 رنز سے ہرادیاانٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ کے وارم اپ میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 14 رنز سے ہرادیا۔ حیدر آباد دکن میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا نے جیت
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-24 00:09:58