واشنگٹن کی میئر کا شہر میں لاک ڈاﺅن میں نرمی کا اعلان

پاکستان خبریں خبریں

واشنگٹن کی میئر کا شہر میں لاک ڈاﺅن میں نرمی کا اعلان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

واشنگٹن کی میئر کا شہر میں لاک ڈاﺅن میں نرمی کا اعلان Washington LockDown Eased Mayor MurielBowser CoronaVirus Reopened Restaurants MurielBowser

رکھتے ہوئے کھولے جا سکتے ہیں۔واشنگٹن کی میئر مورییل باﺅزر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج سے شہریوں کے لیے گھر پر رہنے کا حکم ختم ہو جائے گا اور شہر کو جمعے سے دوبارہ کھولنے کی شروعات ہو جائے گی، اس دوران یہ بہت ضروری ہے کہ لوگ ماسک پہنیں۔انہوں نے کہا کہ جسمانی دوری اور حفظان صحت کے اصولوں کا خیال رکھیں، ریسٹورنٹس صرف آﺅٹ ڈور کھانے کی

میزیں رکھ سکیں گے جبکہ میزوں کے درمیان چھ فٹ کا فاصلہ رکھنا ضروری ہو گا۔مورییل باﺅزر کا مزید کہنا تھا کہ ریٹیل کاروبار پک اپ اور ڈیلیوری کی سہولت فراہم کر سکیں گے جبکہ حجام کی دکانیں اور سیلون صرف اپائنمنٹ کے ذریعے کام کر سکیں گے۔ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ پارکس، گولف کورسز اور ٹینس کورٹ بھی کھول دیے جائیں گے لیکن عوامی تالاب اور کھیل کے میدان بند رہیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

واشنگٹن میں لاک ڈاؤن میں نرمی کا اعلانواشنگٹن میں لاک ڈاؤن میں نرمی کا اعلانواشنگٹن کے میئر نے اعلان کیا ہے کہ شہر میں کورونا وائرس میں کمی کے باعث لاک ڈاؤن میں نرمی کی جارہی ہے
مزید پڑھ »

ایودھیا میں بابری مسجد کی جگہ مندر کی تعمیر کا آغاز، پاکستان کی شدید مذمتایودھیا میں بابری مسجد کی جگہ مندر کی تعمیر کا آغاز، پاکستان کی شدید مذمتاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے کہا ہے کہ آج کا بھارت آر ایس ایس اور بی جے پی کے انتہا پسندی پر مبنی نظریے اور ہندوؤں کی بالا دستی قائم کرنے کے عزائم کے زہریلے مجموعے کے زیرِ اثر ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 03:51:01