واشنگٹن میں لاک ڈاؤن میں نرمی کا اعلان تفصیلات جانئے: DailyJang
واشنگٹن کے میئر مورییل باؤزر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج سے شہریوں کے لیے گھر پر رہنے کا حکم ختم ہو جائے گا اور شہر کو جمعے سے دوبارہ کھولنے کی شروعات ہو جائے گی، اس دوران یہ بہت ضروری ہے کہ لوگ ماسک پہنیں۔
انہوں نے کہا کہ جسمانی دوری اور حفظان صحت کے اصولوں کا خیال رکھیں، ریسٹورنٹس صرف آؤٹ ڈور کھانے کی میزیں رکھ سکیں گے جبکہ میزوں کے درمیان چھ فٹ کا فاصلہ رکھنا ضروری ہو گا۔ مورییل باؤزر کا مزید کہنا تھا کہ ریٹیل کاروبار پک اپ اور ڈیلیوری کی سہولت فراہم کر سکیں گے جبکہ حجام کی دکانیں اور سیلون صرف اپائنمنٹ کے ذریعے کام کر سکیں گے۔
ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ پارکس، گولف کورسز اور ٹینس کورٹ بھی کھول دیے جائیں گے لیکن عوامی تالاب اور کھیل کے میدان بند رہیں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سعودی عرب، دبئی میں کورونا وائرس لاک ڈاؤن میں نرمی - World - Dawn News
مزید پڑھ »
سعودی عرب، دبئی میں کورونا وائرس لاک ڈاؤن میں نرمی - World - Dawn News
مزید پڑھ »
لاک ڈاؤن میں شادی: دولہا سمیت مہمان گرفتاری کے بعد قرنطینہ میںفیصل آباد سے تعلق رکھنے والے ایک جوڑے نے کورونا وائرس کے باعث نافذ پابندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اپنی شادی پر چار سے پانچ سو افراد کو مدعو کر رکھا تھا۔
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: سعودی عرب میں 31 مئی سے لاک ڈاؤن میں نرمی، بلوچستان میں مقامی منتقلی کے کیسز کی شرح 95 فیصد، ’لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد متاثرین میں تیزی سے اضافہ ہوا‘ - BBC Urduدنیا میں کورونا وائرس کے مصدقہ متاثرین کی تعداد 55 لاکھ کے لگ بھگ ہے جبکہ ہلاکتوں کی تعداد تین لاکھ 46 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ پاکستان میں متاثرین کی مجموعی تعداد 57 ہزار سے زیادہ ہے۔ بلوچستان میں مقامی منتقلی کے کیسز کی شرح 95 فیصد ہے اور حکام کے مطابق لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد متاثرین کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔
مزید پڑھ »
بھارت میں کورونا کیسز میں ریکارڈ اضافہ، 10 بدترین متاثرہ ممالک میں شاملبھارت میں کورونا کیسز میں ریکارڈ اضافہ، 10 بدترین متاثرہ ممالک میں شامل India CasesReported DeathRateToll InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly 10WorstCountries Infected PMOIndia
مزید پڑھ »
لاک ڈاون کے باعث اموات میں اضافہ ہوا‘پروفیسر مائیکل لیوٹلاک ڈاون کے باعث اموات میں اضافہ ہوا‘پروفیسر مائیکل لیوٹ MichaelLevitt CoronaVirus LockDown DeathRateToll StayHome Increased Deaths 10to12Times MLevitt_NP2013
مزید پڑھ »