والدین کو آگ لگا کر قتل کرنے والے ناخلف بیٹے کو 2 بار عمر قید کی سزا

پاکستان خبریں خبریں

والدین کو آگ لگا کر قتل کرنے والے ناخلف بیٹے کو 2 بار عمر قید کی سزا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

واقعہ کا مقدمہ 2022 میں درج کیا گیا تھا، پولیس

ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق مجرم محمد وسیم کو 2 مرتبہ عمر قید اور 6 لاکھ روپے ہرجانے کی سزا سنائی گئی۔ مجرم نے گھریلو رنجش پر یپٹرول چھڑک کر والدین کو آگ لگا دی تھی۔ واقعہ کا مقدمہ 2022 میں تھانہ دھمیال میں درج کیا گیا تھا۔ ٹھوس شواہد اور موثر پیروی کے بعد عدالت نے مجرم کو سزا سنائی۔

سی پی او راولپنڈی سید خالد ہمدانی نے کہا کہ قتل جیسے سنگین مقدمات میں مجرمان کو سزائیں ملنا حق اور انصاف کی فتح ہے۔ انہوں نے ایس ایس پی انویسٹی گیشن اور تفتیشی اور قانونی ٹیموں کو شاباش بھی دی۔Jan 30, 2025 02:20 PMپاکستانی نوجوان کی محبت میں گرفتار امریکی خاتون کی رات بھر ایک ہی رٹ، میرے شوہر ندال کو بلوا دو !پی ایف یو جے کی کال پر متنازعہ پیکا ایکٹ ترمیمی بل کیخلاف ملک بھر میں یوم سیاہ منایا گیاپی آئی اے کے ریٹائرڈ پائلٹس کے پنشن فنڈز سے کروڑوں روپے غائب ہونے کا انکشافخیبرپختونخوا؛ اراضی میں...

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

3 لڑکیوں کو قتل کرنے والے 18 سالہ نوجوان کو 52 سال قید کی سزا3 لڑکیوں کو قتل کرنے والے 18 سالہ نوجوان کو 52 سال قید کی سزابرطانیہ کی عدالت نے مشہور امریکی گلوکارہ سے متعلق ڈانس ایونٹ میں 3 لڑکیوں کو قتل کرنے والے 18 سالہ نوجوان کو 52 سال قید کی سزا سنا دی۔
مزید پڑھ »

کرسمس پر دوست کو قتل کرنے والے ڈیلان تھامس کو عمر قید کی سزاکرسمس پر دوست کو قتل کرنے والے ڈیلان تھامس کو عمر قید کی سزاکارڈف کراؤن کورٹ نے ڈیلان تھامس کو 23 سالہ ولیم بش کو بے رحمی سے قتل کرنے پر عمر قید کی سزا سنائی۔
مزید پڑھ »

منشیات اسمگل کرنے والے ملزم کو عمر قید اور جرمانہ کی سزامنشیات اسمگل کرنے والے ملزم کو عمر قید اور جرمانہ کی سزاایڈیشنل سیشن جج عطا اللہ جان نے کروڑوں روپے مالیت کی منشیات اسمگل کرنے کے الزام میں گرفتار ملزم محمد صابر کو جرم ثابت ہونے پر عمر قید اور 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی۔ محمد صابر کو ایکسائز پولیس نے موٹروے ناکا بندی پر کیری ڈبہ میں 48کلو چر س اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے گرفتار کرکے 5 فروری 2024 کو انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا۔
مزید پڑھ »

لاہور؛ خاتون کو معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ کرکے قتل کرنے والے باپ اور بیٹا گرفتارلاہور؛ خاتون کو معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ کرکے قتل کرنے والے باپ اور بیٹا گرفتارخاتون کو قتل کرنے والے ملزمان کو گرفتار کر کے آلہ قتل برآمد کر لیا گیا، پولیس
مزید پڑھ »

بھارت میں بوائے فرینڈ کو زہر دے کر قتل کرنے والی مجرمہ کو موت کی سزابھارت میں بوائے فرینڈ کو زہر دے کر قتل کرنے والی مجرمہ کو موت کی سزاکیرالہ سے تعلق رکھنے والی گریشما کو اپنے بوائے فرینڈ کو زہر دے کر قتل کرنے کے الزام میں موت کی سزا سنا دی گئی ہے۔ گریشما نے اپنے بوائے فرینڈ شیرون راج کو جڑی بوٹیوں سے بنی دوا میں زہر ملا کر قتل کیا تھا۔
مزید پڑھ »

توہین رسالت پر سزائے موت، عمر قید اور 80 سال قید کی سزاتوہین رسالت پر سزائے موت، عمر قید اور 80 سال قید کی سزاسیشن کورٹ پنڈی نے توہین رسالت کے ایک کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے چار مجرمان کو سزائے موت، عمر قید اور 80 سال قید کی سزا سنادی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 21:21:59