'میں اپنی ماں کے بغیر کچھ بھی نہیں' والدہ کے صحت یاب ہونے پر روبینہ اشرف کی بیٹی کی جذباتی پوسٹ
سینئر اداکارہ روبینہ اشرف 2 ماہ سے زائد عرصے تک کورونا سے مقابلہ کرنے کے بعد 22 جولائی کو مکمل صحت یاب ہوکر گھر پہنچ گئیں۔
اداکارہ نے ساتھ ہی بتایا تھا کہ ان کی طبیعت بہت ہی زیادہ اچھی نہیں ہے اور اس کے ایک ہفتے بعد سوشل میڈیا پر ان کی طبیعت انتہائی ناساز ہونے کی افواہیں گردش کرنے لگی تھیں۔ اداکارہ کی بیٹی مینا طارق نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے تمام افواہوں کو مسترد کرتے ہوئے لوگوں سے والدہ کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی اپیل کی تھی۔اور بعد ازاں گزشتہ ماہ 24 جون کو اداکارہ روبینہ اشرف نے بھی طویل عرصے بعد اپنے دوستوں کے ساتھ انسٹاگرام پر پرانی تصویر شیئر کرتے ہوئے اپنی بہتر ہوتی صحت سے متعلق آگاہ کیا تھا۔
تاہم چند دن بعد ان کے شوہر نے تصدیق کی تھی کہ روبینہ اشرف کا دوسرا کورونا ٹیسٹ منفی آیا ہے تاہم وہ طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے مزید کچھ دن ہسپتال میں رہیں گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایمن اور منال کی والدہ کی سالگرہاداکار بہنوں کی جوڑی ایمن اور منال خان نے والدہ کی سالگرہ مناتے ہوئے خوبصورت تصاویر اپنے فالوورز کیلئے شیئرکیں۔ SamaaTV
مزید پڑھ »
کورونا میں مبتلا والدہ سے والہانہ محبت کا اظہار نوجوان ہسپتال کی عمارت پر چڑھ کر والدہ کے کمرے کی کھڑکی پر بیٹھ گیاغزہ (ویب ڈیسک) کورونا وائرس میں مبتلا والدہ سے والہانہ محبت کا اظہار کرتے ہوئے فلسطینی نوجوان ہسپتال کی عمارت پر چڑھ کر والدہ کے کمرے کی کھڑکی پر بیٹھ گیا۔ 30
مزید پڑھ »
کے الیکٹرک کی ناکامیوں کی تفصیل سامنے آ گئیشہر قائد میں لوڈ شیڈنگ کے حوالے سے نیپرا کی تحقیقاتی رپورٹ میں کے الیکٹرک کی ناکامیوں کی تفصیل بھی سامنے آ گئی ہے۔
مزید پڑھ »
یونان کی سمندری حدود میں گیس کی تلاش، ترکی نے فرانس کے الزامات مسترد کر دیئےپیرس: (ویب ڈیسک) فرانس نے یورپی یونین کے رکن ملک کے سمندری پانیوں میں تجاوز کرنے کے لیے ترکی کے خلاف پابندیوں کا مطالبہ کیا ہے، تاہم ترکی نے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنے حقوق کے دائرے میں ہے۔
مزید پڑھ »