لاہور: صوبائی دارالحکومت لاہور میں میں والدین نے اپنے 3 بچوں کی ذمہ داری لینے سے انکارکردیا جس کے بعد تینوں بچوں نے اپنی پھوپھی کے ذریعے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں سویرا رمضان
کی جانب سے دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ ماں باپ 3 بچوں کی ذمہ داری لینے سے معذوری ظاہر کررہے ہیں۔درخواست گزار پھوپھی کا کہنا ہے کہ ماں باپ نےعلیحدگی کے بعد شادی کرلی اور بچوں کو بے آسرا چھوڑ دیا۔ تینوں بچے میرے پاس ہیں، کفالت میرے بس کی بات نہیں۔
لاہور ہائیکورٹ نے 3 بچوں کے والد جمیل کو طلب کرلیا۔ جسٹس انوارالحق پنوں نے کیس کی مزید سماعت 27 نومبر تک ملتوی کردی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعظم کا پنجاب کے انتظامی معاملات پر عدم اطمینان کا اظہار، تبدیلیوں کا امکان - ایکسپریس اردوصوبے میں گورننس کے لیے افسران کو تبدیل کرنا پڑے تو ضرور کریں، وزیراعظم کی وزیراعلیٰ پنجاب کو ہدایت
مزید پڑھ »
لاہور میں شادی سے تین روز قبل قتل ہونیوالی حرا کا قاتل پکڑا گیاحرا قتل کیس کا ڈراپ سین۔۔۔ قاتل کون نکلا؟ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
گالف چیمپئن شپ کا ٹائٹل علی بنگش نے اپنے نام کرلیااسلام آباد: گارڈن سٹی گالف کلب کے علی بنگش نے چیف آف دی نیول اسٹاف ایمچیور گالف چمپئن شپ جیت لی۔
مزید پڑھ »
گالف چیمپئن شپ کا ٹائٹل علی بنگش نے اپنے نام کرلیاعلی بنگش نے چیف آف دی نیول اسٹاف ایمچیور گالف چمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کیا، جبکہ 204 کے
مزید پڑھ »