والد کے کورونا کی وجہ سے واپس کراچی آنے والی خاتون بھی طیارہ حادثے کا شکار Read News Karachi PIA PlaneCrashed People Killed pid_gov MoIB_Official
موت کے سفر سے بخوبی لگایا جاسکتا ہے۔ورونا وائرس کی وجہ سے پوری دنیا میں جاری لاک ڈاؤن کے دوران سفر انتہائی مشکل ہوکر رہ گیا ہے۔ ایسے میں کراچی کے ایک ٹرانسپورٹر معراج تنولی کی اہلیہ نازیہ معراج اپنے والد کی طبیعت ناساز ہوجانے کی بناء پر انتہائی جدوجہد کے بعد کراچی سے ہوائی ٹکٹ لے کر جمعرات کی دوپہر نجی ائیرلائن کی پرواز سے لاہور گئی تھیں۔خاندانی ذرائع کے مطابق لاہور ائیرپورٹ پر جہاز سے اترے ہی انہیں پتہ چلا کہ ان کے والد کو کورونا وائرس ہوگیا ہے۔ جس بنا پر خاتون نے اپنے والدین کے گھر جانے کی...
والی قومی ائیرلائن کی پرواز کا ٹکٹ مل جائے لیکن نہ مل سکا۔ اہلخانہ کے مطابق نازیہ لاہور ائیرپورٹ سے اپنے والد کو دیکھنے اسپتال گئیں، والد کی دور سے ہی خیریت دریافت کی اور رات کو اپنے قریبی رشتہ دار کے گھر قیام کیا۔کافی کوشش کے بعد انہوں نے جمعے کو پی آئی اے کی پرواز پی کے 8303 کا ٹکٹ حاصل کیا۔ اہلخانہ کے مطابق نازیہ نے جہاز میں بیٹھ کر کراچی فون کیا اور ائیرپورٹ سے لینے کا کہا۔ گھر والوں سے نازیہ کی یہ آخری بات چیت تھی۔اہلخانہ خاتون کو لینے کیلئے کراچی ائیرپورٹ گئے مگر طیارہ حادثے کی اطلاع ملی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کرنل کی اہلیہ کی وائرل ویڈیو: اہلکار سے بدتمیزی کا مقدمہ نامعلوم عورت کے خلاف درجاے ایس آئی اورنگزیب کی درخواست پر درج مقدمے میں کہا گیا ہے کہ خاتون نے عام عوام کے سامنے بدتمیزی کی اور کار سرکار میں مداخلت کے ساتھ ساتھ پولیس کو دھمکیاں بھی دیں تاہم مقدمے میں خاتون کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی۔
مزید پڑھ »
این ڈی ایم اے کی صوبوں کو ذاتی تحفظ کے آلات کی چھٹی کھیپ کی فراہمیاین ڈی ایم اے کی صوبوں کو ذاتی تحفظ کے آلات کی چھٹی کھیپ کی فراہمی ndmapk Provinces ProtectiveEquipment CoronavirusPandemic COVID19Pakistan TogetherWeCan
مزید پڑھ »