واٹس ایپ اپيليکشن میں تبدیلیاں کردی گئیں SamaaTV WhatsApp
Posted: Jun 20, 2020 | Last Updated: 2 hours agoسماجی رابطے کی ایپلیکیشن واٹس ایپ نےاپنےفیچرز میں تبدیلیاں کردی ہیں جس کے مطابق اب یہ معلوم نہیں ہوسکےگا کہ کون کب آن لائن ہوا اور کون کب آف لائن ہوا ہے۔
صارفین اب واٹس ایپ میں لاسٹ سین اور آن لائن آپشنز نہیں دیکھ پائیں گے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ اگر آپ آن لائن بھی ہوں گے تب بھی دوسرا آپ کو نہیں دیکھ پائے گا اور نا ہی یہ معلوم ہوسکے گا کہ آپ کب تک آن لائن تھے۔ واٹس ایپ کے اس فیچر میں یہ تبدیلی گزشتہ روز کی گئی۔واٹس ایپ کی يہ تبديلی چند منٹ میں ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرينڈ بن گئی اور لاکھوں لوگوں نےاس حوالےسےاپنےخیالات سےآگاہ کیا۔
واضح رہے کہ اپریل میں جی ایس ایم ارینا کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ پر بیک وقت 8 افراد کے ساتھ ویڈیو کالنگ کی سہولت متعارف کرادی گئی، جس کے پہلے بیٹا ورژن کو آزمائشی طور پر استعمال کیا گیا تھا۔واٹس ایپ نےصارف کوملنےوالےپیغامات کومزیدلوگوں کےساتھ شیئرکرنےسےمتعلق نئی پابندیاں لگانےکا فیصلہ کیا جس کامقصد غلط معلومات کا پھیلاؤ روکنا ہے۔
واٹس ایپ میں 2 ماہ سے ایسا فیچر موجود ہے کہ ایسا پیغام جو 5 یا زائد بار فارورڈ کیا گیا ہو اس پر نئی پابندیاں عائد کردی گئی ہیں اور صارف ایک وقت میں ایک سے زائد چیٹس میں یہ پیغامات نہیں بھیج سکے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
واٹس ایپ نے نیا فیچر متعارف کرادیاواٹس ایپ نے نیا فیچر متعارف کرادیا ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
واٹس ایپ ڈاؤن، آن لائن اسٹیٹس نے کام کرنا چھوڑ دیاواٹس ایپ ڈاؤن، آن لائن اسٹیٹس نے کام کرنا چھوڑ دیا whatsappdown WhatsApp
مزید پڑھ »
مینگل کی علیحدگی کے بعدپنجاب کا ناراض گروپ بھی متحرکتحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی خواجہ داؤد سلیمانی نے وزیراعلی کو احسان فراموش قرار دیتے ہوئے کہا کہ 20 ارکان میرے ساتھ کھڑے ہیں مزید پڑھیے: SamaaTV
مزید پڑھ »
جو بھی فیصلہ ہوا بہتر ہے، تبصرہ نہیں کرنا چاہتی: شمائلہ فاروقمتحدہ قومی موومنٹ کے مقتول رہنما ڈاکٹر عمران فاروق کی بیوہ شمائلہ فاروق کا کہنا ہے کہ جوبھی فیصلہ ہوا بہتر ہے میں اس پر مزید تبصرہ کرنا نہیں چاہتی۔
مزید پڑھ »
خیبرپختونخوا: وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی برائے معدنیات بھی کروناوائرس کا شکارپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے معدنیات عارف احمد زئی بھی کروناوائرس کا شکار ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی عارف
مزید پڑھ »