کمپنی کی جانب سے یہ فیچر آزمائش کے لیے واٹس ایپ بِیٹا کے اینڈرائیڈ ورژن میں پیش کر دیا گیا ہے
ہم کسی سے کوئی انتقام نہیں لیں گے، ملک کیلیے درگزر کرنا ہوگا، عمران خاناسٹیبلمشنٹ سے بات کرنے کیلیے تیار ہیں، ترجمان پی ٹی آئیہیکنگ ایپ کے ذریعےاکاؤنٹ ہولڈر کے 22 لاکھ روپے ہتھیانے والا بینک مینیجر گرفتارپی ٹی آئی وفد کی جماعت اسلامی رہنماؤں سے ملاقات؛ الیکشن میں مبینہ دھاندلی کیخلاف احتجاج پر اتفاقفضل الرحمان سمیت 5 امیدواروں کی کامیابی کے نوٹیفکیشنز جاریفضل الرحمان کا عدم اعتماد کے حوالے سے بیان حقیقت سے بالکل برعکس ہے، خالد مقبولسیاسی محاذ آرائی کے باعث اسٹاک مارکیٹ میں مندیٹیکنالوجی کمپنی...
کمپنی کی جانب سے لیے جانے والے اس اقدام کی نشان دہی گوگل پلے اسٹور پر دستیاب واٹس ایپ بِیٹا کے اینڈرائیڈ ورژن 2.24.4.17 میں کی گئی۔ ویب سائٹ پر پیش کیے گئے اسکرین شاٹ کے مطابق چینل سیٹنگز میں داخل ہونے کے بعد صارف کے پاس یہ اختیار ہوگا کہ آیا وہ تمام ری ایکشن کی اجازت دینا چاہتا ہے یا چند مخصوص ایموجیز کی یا کسی کی بھی نہیں۔ماہرین کے مطابق کمپنی کی جانب سے چینل ری ایکشنز کو غیر فعال کرنے کا آپشن مخصوص صورتوں میں کارآمد ثابت ہوسکتا ہے۔ چینل پر مخصوص چیزوں کی شیئرنگ پر دیے جانے والے ری ایکشنز بعض اوقات غلط فہمی کا سبب بن سکتے ہیں۔ چینل مالکان اس فیچر کو غیر فعال کرتے ہوئے کسی معاملے پر غلط فہمی پھیلنے کے امکانات کو کم...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اعصام الحق پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر بن گئےاعصام الحق نے کہا کہ جس طرح میں نے پوری دنیا میں کھیلتے ہوئے پاکستان کا نام روشن کیا اسی طرح ایک صدر کے طور پر بھی کام کروں گا۔
مزید پڑھ »
حماس کا جنگ بندی کی پیشکش پر جواب: ’پہلے اسرائیلی فوج غزہ سے مکمل انخلا کرے‘حماس نے غزہ میں جنگ بندی کے مجوزہ معاہدے کے جواب میں عارضی طور پر جنگ میں وقفے کی پیشکش کی ہے۔
مزید پڑھ »
چمن میں جے یو آئی رہنما حافظ حمداللہ پر قاتلانہ حملہچمن میں میرزئی اڈہ طور پل کے مقام پر جے یو آئی (ف) رہنما حافظ حمداللہ پر نامعلوم افراد نے قاتلانہ حملہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »
’کھل کے کھیل پیارے‘ پی ایس ایل 9 کے اینتھم کا ٹیزر جاریپی ایس ایل 9 کے آفیشل اینتھم کا ٹیزر جاری کیا گیا ہے جس میں گلوکار علی ظفر اور آئمہ بیگ نے اپنی آواز کا جادو جگایا ہے
مزید پڑھ »
عام انتخابات کے لیے ملک بھر میں سامان کی ترسیل جاریبیلٹ باکسز، بیلٹ پیپرز سمیت دیگر سامان پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی نگرانی میں بھجوایا جا رہا ہے
مزید پڑھ »
تین امریکی سروس ممبرز کو جاری سوریہ کی سرحد کے قریب حملے میں ہلاک کردیا گیاتین امریکی سروس ممبرز کو جاری سوریہ کی سرحد کے قریب شمال مشرقی جارڈن میں امریکی فورسز پر غیر مانوار ڈرون حملے میں ہلاک کردیا گیا اور دوزخ میں زخمی ہوگئے ، صدر جو بائیڈن اور امریکی حکام نے یوم اتوار (28 جنوری) کو کہا۔ بائیڈن نے حملے کے لئے ایران کی حمایت کرنے والے گروہوں کو ملامت کیا ، یہ پہلی موت کار حملہ تھا جو اکتوبر میں اسرائیل-حماس جنگ شروع ہونے کے بعد امریکی فورسز کے خلاف ہوا تھا ، جس نے مشرق وسطی میں لہریں پھیلائیں۔ بائیڈن نے ایک بیان میں کہا: "جب ہم اس حملے کے حقائق کو جمع کر رہے ہیں تو ہم جانتے ہیں کہ یہ سوریہ اور عراق میں کارروائی کرنے والے ردیکل ایران کی حمایت کرنے والے متعصب گروہوں کی طرف سے کیا گیا تھا۔" "کوئی شک نہیں - ہم ان تمام ذمہ داروں کو اپنی منتخب کی ایک وقت اور طریقے میں جواب دیں گے ،" انہوں نے کہا۔ بائیڈن نے بعد میں ساؤتھ کیرولائنا میں ایک کیمپین واقعت کے دوران تین مقتول سروس ممبرز کے لئے خاموشی کا لمحہ مانگا ، اور یہ کہا: "ہم جواب دیں گے۔" امریکی دفاع وزیر لائڈ آسٹن نے اس تحدید کو بھی دہشت گردی کی۔ انہوں نے اور دیگر سنیور حکام نے امریکی فورسز پر حملے کے بارے میں بائیڈن کو پہلے دن کو بریف کیا۔
مزید پڑھ »