میٹا کی زیر ملکیت میسجنگ ایپ میں اسکرین شیئرنگ اور ویڈیو کالنگ کو بہتر بنانے کا اعلان کیا گیا۔
واٹس ایپ کا استعمال صرف میسجز تک محدود نہیں بلکہ اس پر آڈیو اور ویڈیو کالز بھی بہت زیادہ کی جاتی ہیں۔
اسی طرح ویڈیو کالنگ کو بھی بہتر کیا گیا ہے اور اب آپ تمام ڈیوائسز پر 32 افراد کو ایک ویڈیو کال کا حصہ بنا سکتے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
واٹس ایپ بزنس ایپ کے لیے چند نئے اے آئی فیچرز متعارفمارک زکربرگ کی جانب سے میٹا کی ایک کانفرنس کے دوران واٹس ایپ بزنس کے لیے ان نئے فیچرز کے بارے میں بتایا گیا۔
مزید پڑھ »
واٹس ایپ چیٹس کے ایک فیچر کو مزید بہتر بنا دیا گیاواٹس ایپ میں اپریل 2024 میں چیٹ فلٹرز کا فیچر صارفین کے لیے متعارف کرایا گیا تھا جسے مزید بہتر بنایا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »
انسٹا گرام میں واٹس ایپ جیسا فیچر متعارف کرائے جانے کا امکانواٹس ایپ کی طرح انسٹا گرام میں بھی بیٹا ٹیسٹر جیسا پروگرام صارفین کے لیے متعارف کرایا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »
واٹس ایپ کا صارفین کے لیے دو نئے فیچرز پر کام جاریان فیچرز میں میڈیا ری ایکشن اور ریپلائی شارٹ کٹس شامل ہیں
مزید پڑھ »
واٹس ایپ نے وائس نوٹ اسٹیٹس کے لیے نیا فیچر متعارف کرا دیاکمپنی کی جانب سے یہ فیچر آئی فون اور اینڈرائیڈ دونوں صارفین کے لیے جاری کر دیا گیا ہے
مزید پڑھ »
اینڈرائیڈ 15 میں متعارف کرائے جانے والے چند بہترین فیچرزاس آپریٹنگ سسٹم کا بیٹا (beta) ورژن ابھی پیش کیا جاچکا ہے جس سے چند نئے فیچرز کا عندیہ ملا ہے۔
مزید پڑھ »