واٹس ایپ سے دیگر میٹا ایپس پر مواد شیئر کرنا اب ممکن

پاکستان خبریں خبریں

واٹس ایپ سے دیگر میٹا ایپس پر مواد شیئر کرنا اب ممکن
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 53%

whatsapp feature connects other meta apps

واٹس ایپ ایک نیا فیچر متعارف کرانے جارہا ہے جس سے صارفین میٹا ایپلی کیشنز اور دیگر پلیٹ فارمز جیسے اسنیپ چیٹ اور ایکس پر پیغامات اور میڈیا کو شیئر اور فارورڈ کر سکیں گے۔

اپ ڈیٹ میں واٹس ایپ دیگر ایپس کے ساتھ فوری طور پر مواد شیئر کرنے کے لیے ایپ میں نیچے کی جانب ایک نیا بار متعارف کروائے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت نے واٹس ایپ پر 7 ارب روپے سے زائد کا جرمانہ عائد کردیابھارت نے واٹس ایپ پر 7 ارب روپے سے زائد کا جرمانہ عائد کردیابھارتی مسابقتی کمیشن نے اپنے حکم میں واٹس ایپ کو صارفین کا ڈیٹا اشتہارات کے لیے دیگر ایپس سے شیئر کرنے سے روکا ہے۔
مزید پڑھ »

صارفین کے لیے واٹس ایپ اور ایپلی کیشنز میں مشکلاتصارفین کے لیے واٹس ایپ اور ایپلی کیشنز میں مشکلاتفوٹو فائلانٹرنیٹ کی رفتار آہستہ ہونے کی وجہ سے صارفین کے لیے واٹس ایپ اور دیگر ایپلی کیشنز پر تصاویر، ویڈیوز اور وائس نوٹس بھیجنا اور وصول کرنا دشوار ہو گیا ہے۔
مزید پڑھ »

آن لائن ٹولز نے انٹرنیٹ سست نہ ہونے کے حکومتی دعوے کی نفی کردیآن لائن ٹولز نے انٹرنیٹ سست نہ ہونے کے حکومتی دعوے کی نفی کردیمختلف آن لائن سروسز جیسے واٹس ایپ، فیس بک، انسٹا گرام اور ٹک ٹاک کو یا تو استعمال کرنا ممکن نہیں رہا یا وہ بہت سست روی سے کام کر رہی ہیں
مزید پڑھ »

وہ پرانے آئی فونز جن پر بہت جلد واٹس ایپ استعمال کرنا ممکن نہیں ہوگاوہ پرانے آئی فونز جن پر بہت جلد واٹس ایپ استعمال کرنا ممکن نہیں ہوگامئی 2025 سے چند پرانے آئی فونز کے لیے واٹس ایپ سپورٹ ختم کی جا رہی ہے۔
مزید پڑھ »

آپ کی واٹس ایپ چیٹ ڈیلیٹ ہوگئی تو گھبرائیے مت، ریکور کرنے کا آسانی طریقہ جان لیںآپ کی واٹس ایپ چیٹ ڈیلیٹ ہوگئی تو گھبرائیے مت، ریکور کرنے کا آسانی طریقہ جان لیںخوش قسمتی سے ڈیلیٹ کیے گئے واٹس ایپ چیٹس کو بآسانی بحال کیا جاسکتا ہے
مزید پڑھ »

میٹا واٹس ایپ میں گروپ چیٹ میں ٹائپنگ انڈکٹر کی تبدیلی کرنے کا اعلان کرتی ہےمیٹا واٹس ایپ میں گروپ چیٹ میں ٹائپنگ انڈکٹر کی تبدیلی کرنے کا اعلان کرتی ہےمیٹا نے واٹس ایپ میں چیٹ گروپس کے ذریعہ چیٹ میں متحرک انداز سے حصہ لے رہے فرد کی کارکردگی کو دیکھنے کے طریقے کی تبدیلی کی اعلان کی ہے۔ اس تبدیلی کے بعد جب کوئی فرد میسج ٹائپ کرے گا تو اس کا ایک ببل میں 3 انیمیٹڈ ڈاٹس (---) کے ذریعہ ملے گا۔ یہ تبدیلی صارفین کے لیے روایتی چیٹ گروپ میں کسی بھی فرد کی کارکردگی کو دیکھنے میں مدد کرے گی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 02:04:19