یہ اپ ڈیٹ فی الحال آزمائش کے لیے بِیٹا صارفین کو پیش کیا گیا ہے
واٹس ایپ جلد اسٹیٹس فیچر میں تبدیلی متعارف کرانے جا رہا ہےٹی 20 ورلڈ کپ، ہدف کے تعاقب میں بنگلہ دیش کی بیٹنگ جاریڈنمارک کی وزیر اعظم پر نامعلوم شخص کا حملہ، یورپی یونین کے سربراہ کی مذمترحیم یار خان، ڈکیتوں سے مقابلے میں دو پولیس اہلکار شہیدوزیراعظم شہباز شریف کی سربراہی میں قومی اقتصادی کونسل تشکیلکراچی میں ڈکیتی اور قتل کی وارداتیں پولیس کارکردگی پر سوالیہ نشان ہیں، جماعت اسلامیبلوچستان حکومت کا ہڑتالی اساتذہ کے خلاف سخت ایکشن کا فیصلہبھارت، سری لنکا سمیت مختلف ممالک میں بھی ذو الحجہ کا چاند...
واٹس ایپ بِیٹا انفو کے مطابق کمپنی ایک ایسے فیچر کی آزمائش کر رہی ہے جس کے بعد کونٹیکٹس کے اسٹیٹس ان کی مقبولیت اور اہمیت کے اعتبار سے ظاہر ہوں گے یعنی صارفین جن افراد سے اکثر گفتگو کرتے ہوں گے یا جن سے حال ہی میں بات کی ہوگی ان کی اسٹیٹس اپ ڈیٹ زیادہ سامنے آئیں گی۔ممکنہ طور پر یہ تبدیلی واٹس ایپ کی جانب سے متعارف کرائے جانے والے ری ڈیزائن کا حصہ ہوسکتی ہے۔
اس اپ ڈیٹ کے ساتھ ایپ میں دیگر تبدیلیاں بھی پیش کی جائیں گی۔ جن میں سے ایک اسٹیٹس اپ ڈیٹ پر سے ٹائم اسٹیمپس کا ہٹایا جانا ہے۔ اور کمپنی کی جانب سے فیچر اجراء کی تاریخ کا اعلان نہیں کیا گیا۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
واٹس ایپ چیٹس کے ایک فیچر کو مزید بہتر بنا دیا گیاواٹس ایپ میں اپریل 2024 میں چیٹ فلٹرز کا فیچر صارفین کے لیے متعارف کرایا گیا تھا جسے مزید بہتر بنایا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »
واٹس ایپ میں ایک نئے اور بہترین اے آئی فیچر کا اضافہواٹس ایپ میں ایک ایسا اے آئی فیچر متعارف کرایا جا رہا ہے جو صارفین کو پروفائل فوٹوز تیار کرنے میں مدد فراہم کرے گا۔
مزید پڑھ »
واٹس ایپ میں چیٹس کے لیے ایک دلچسپ فیچر کا اضافہمیٹا کی زیر ملکیت میسجنگ ایپ میں ڈیفالٹ چیٹ تھیم نامی فیچر کو متعارف کرانے کے لیے کام کیا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »
انسٹا گرام میں واٹس ایپ جیسا فیچر متعارف کرائے جانے کا امکانواٹس ایپ کی طرح انسٹا گرام میں بھی بیٹا ٹیسٹر جیسا پروگرام صارفین کے لیے متعارف کرایا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »
یوٹیوب میوزک میں اب گنگنا کر گانا تلاش کرنا ممکناس فیچر پر کافی عرصے سے کام کیا جا رہا تھا اور اب اسے متعارف کرایا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »
واٹس ایپ نے وائس نوٹ اسٹیٹس کے لیے نیا فیچر متعارف کرا دیاکمپنی کی جانب سے یہ فیچر آئی فون اور اینڈرائیڈ دونوں صارفین کے لیے جاری کر دیا گیا ہے
مزید پڑھ »