واٹس ایپ اسٹیٹس کے ایک بہترین فیچر کو مزید بہتر بنا دیا گیا

Whatsapp خبریں

واٹس ایپ اسٹیٹس کے ایک بہترین فیچر کو مزید بہتر بنا دیا گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

کمپنی کی جانب سے اسٹیٹس کے وائس نوٹ فیچر کو مزید بہتر بنا کر اینڈرائیڈ اور آئی او ایس صارفین کے لیے متعارف کرایا گیا ہے۔

فیس بک اور انسٹاگرام اسٹوریز کی طرح واٹس ایپ کے اسٹیٹس فیچر میں صارفین اپنی زندگی کے لمحات کو شیئر کرتے ہیں۔فروری 2023 میں میٹا کی زیر ملکیت میسجنگ سروس نے واٹس ایپ اسٹیٹس کے لیے وائس نوٹ پوسٹ کرنے کا فیچر متعارف کرایا تھا۔

پہلے صارفین صرف 30 سیکنڈ دورانیے کا وائس نوٹ اسٹیٹس کے طور پر پوسٹ کر سکتے تھے مگر اب اس کا دورانیہ بڑھا دیا گیا ہے۔صارفین کی جانب سے کافی عرصے سے اس فیچر کو بہتر بنانے کا مطالبہ کیا جا رہا تھا تاکہ اسٹیٹس میں مواد کو زیادہ بامقصد بنایا جا سکے۔ اینڈرائیڈ فون میں یہ آئیکون نیچے دائیں کونے میں ہوگا جبکہ آئی فون میں یہ اسٹیٹس اپ ڈیٹس کے اوپر نظر آئے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

واٹس ایپ میں فون کی اسٹوریج بچانے کے لیے کارآمد فیچر کا اضافہواٹس ایپ میں فون کی اسٹوریج بچانے کے لیے کارآمد فیچر کا اضافہواٹس ایپ کے بیٹا (beta) ورژن میں ایک فیچر متعارف کرایا گیا ہے جس کا مقصد ڈیوائسز کی اسٹوریج کو تحفظ فراہم کرنا ہے۔
مزید پڑھ »

گوگل کروم کا بہترین فیچر اب مزید بہتر ہوگیاگوگل کروم کا بہترین فیچر اب مزید بہتر ہوگیاگوگل کی جانب سے کروم کے میموری سیور فیچر کو مزید بہتر بنایا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »

واٹس ایپ کا نیا فیچر جو آپ کی حساس چیٹس تک دیگر کی رسائی ناممکن بنا دے گاواٹس ایپ کا نیا فیچر جو آپ کی حساس چیٹس تک دیگر کی رسائی ناممکن بنا دے گامیٹا کی زیرملکیت میسجنگ ایپ کی جانب سے چیٹ لاک فیچر کو مزید بہتر بنایا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »

واٹس ایپ میں ایک نئے اور بہترین اے آئی فیچر کا اضافہواٹس ایپ میں ایک نئے اور بہترین اے آئی فیچر کا اضافہواٹس ایپ میں ایک ایسا اے آئی فیچر متعارف کرایا جا رہا ہے جو صارفین کو پروفائل فوٹوز تیار کرنے میں مدد فراہم کرے گا۔
مزید پڑھ »

واٹس ایپ پر نمبر محفوظ کیے بنا پیغام کس طرح بھیجیں؟واٹس ایپ پر نمبر محفوظ کیے بنا پیغام کس طرح بھیجیں؟پیغامات بھیجنے والی ایپ میں واٹس ایپ کو سب سے مقبول میڈیم کہا جائے تو بیجا نہ ہوگا، صارفین اب نمبر محفوظ کیے بنا بھی کسی کو پیغام بھیج سکتے ہیں۔
مزید پڑھ »

صحافیوں کے تحفظ کے حوالے سے ممالک کی فہرست میں پاکستان 152 نمبر پر آگیاصحافیوں کے تحفظ کے حوالے سے ممالک کی فہرست میں پاکستان 152 نمبر پر آگیاناروے کو ایک بار پھر صحافیوں کے لیے سب سے ’بہترین‘ جبکہ مشرقی افریقی ملک اریٹیریا سب سے ’برا‘ ملک قرار دیا گیا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 12:44:08