واٹس ایپ نے صارفین کیلیے ’ڈرافٹ‘ فیچر پیش کردیا

پاکستان خبریں خبریں

واٹس ایپ نے صارفین کیلیے ’ڈرافٹ‘ فیچر پیش کردیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

اس فیچر کو فی الحال آزمائش کیلیے متعارف کرایا گیا ہے، کامیابی کے بعد تمام صارفین کو یہ سہولت دستیاب ہوگی

پیغام رسانی کیلیے استعمال ہونے والی میٹا کی زیر ملکیت موبائل ایپلیکیشن واٹس ایپ نے ایک اور نئی سہولت پیش کردی ہے۔

واٹس ایپ پر نظر رکھنے والے ادارے ڈبلیو اے بیٹا انفو کی رپورٹ کے مطابق کمپنی کی جانب سے صارفین کیلیے ایک نیا فیچر تیار کیا گیا ہے جس کے تحت وہ کوئی بھی ڈرافٹ میسج چیٹ کھولے بغیر دیکھ سکیں گے۔ اس فیچر کو کمپنی کی جانب سے ’ڈرافٹ میسج‘ فیچر کا نام دیا گیا ہے جسے پہلے مرحلے میں آزمائش کیلیے آئی فون کے مخصوص صارفین کو پیش کیا گیا ہے۔

ایپل کے صارفین کے لیے آزمائشی طور پر متعارف کرائے گئے ’ڈرافٹ‘ فیچر کو کامیابی کے بعد تمام صارفین کے لیے پیش کیا جائے گا۔ فیچر کے تحت صارفین کے نامکمل پیغامات پر لیبل لگ جائے گا جس کو وہ ایک علیحدہ آپشن ’چیٹ فہرست‘ میں جاکر میسج کھولے بغیر دیکھ اور پھر اس میں ترمیم بھی کرسکے گا۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

واٹس ایپ کا نیا فیچر متعارف جو آپ کی زندگی کو آسان بنائے گاواٹس ایپ کا نیا فیچر متعارف جو آپ کی زندگی کو آسان بنائے گامارک زکربرگ نے واٹس ایپ میں کاسٹیوم لسٹس کا فیچر متعارف کرانے کا اعلان کیا۔
مزید پڑھ »

انسٹا گرام کا مقبول ترین فیچر اب واٹس ایپ کا حصہ بھی بن گیاانسٹا گرام کا مقبول ترین فیچر اب واٹس ایپ کا حصہ بھی بن گیااس فیچر کے ذریعے واٹس ایپ صارفین اپنے دوستوں اور گھر والوں کے ساتھ میوزک کو شیئر کر سکیں گے۔
مزید پڑھ »

واٹس ایپ: اربوں صارفین کے لیے مفت میسجنگ سروس اربوں ڈالر کیسے کماتی ہے؟واٹس ایپ: اربوں صارفین کے لیے مفت میسجنگ سروس اربوں ڈالر کیسے کماتی ہے؟واٹس ایپ: اربوں صارفین کے لیے مفت میسجنگ سروس اربوں ڈالر کیسے کماتی ہے؟
مزید پڑھ »

آئینی ترامیم پر پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس جاری، زبردستی قانونی سازی کرائی جارہی ہے، پی ٹی آئیآئینی ترامیم پر پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس جاری، زبردستی قانونی سازی کرائی جارہی ہے، پی ٹی آئیکمیٹی نے اے این پی کا مسودہ اجلاس کے ڈرافٹ سے ڈراپ کردیا، عوامی نیشنل پارٹی نے اجلاس کا بائیکاٹ کردیا
مزید پڑھ »

واٹس ایپ پر فیس بک میسنجر اور ٹیلی گرام سے ملتا جلتا نیا کیا آرہا ہے؟واٹس ایپ پر فیس بک میسنجر اور ٹیلی گرام سے ملتا جلتا نیا کیا آرہا ہے؟اس سے قبل واٹس ایپ صارفین لائٹ اور کلرز موڈز کا آپشن استعمال کرتے ہوئے بیک گراؤنڈ تھیم منتخب کرسکتے تھے
مزید پڑھ »

واٹس ایپ چیٹس کے لیے ایک کارآمد فیچر پر کام جاریواٹس ایپ چیٹس کے لیے ایک کارآمد فیچر پر کام جاریکمپنی کی جانب سے چیٹ فلٹرز کے لیے بیج کاؤنٹ فیچر پر کام کیا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 13:13:15