واٹس ایپ نے آرٹیفیشل انٹیلیجنس پر مبنی نیا فیچر متعارف کروادیا

پاکستان خبریں خبریں

واٹس ایپ نے آرٹیفیشل انٹیلیجنس پر مبنی نیا فیچر متعارف کروادیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

مزید پڑھیں

واٹس ایپ نے صارفین کے لیے نئے فیچر کا اضافہ کردیا، اب آرٹیفیشل انٹیلیجنس کا استعمال کرتے ہوئے لوگ اپنی مرضی کے اسٹیکرز بھیج سکیں گے۔

میٹا کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ یہ ایک تجرباتی ورژن ہے۔ اپلیکشن استعمال کرنے والے افراد ایپ کے اسٹیکر والے حصے میں جاکر ’’کریٹ‘‘ آپشن کا استعمال کرتے ہوئے اس فنکشن سے لطف اندوز ہوسکتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

واٹس ایپ نے آرٹیفیشل انٹیلیجنس پر مبنی نیا فیچر متعارف کروادیاواٹس ایپ نے آرٹیفیشل انٹیلیجنس پر مبنی نیا فیچر متعارف کروادیامزید پڑھیں
مزید پڑھ »

واٹس ایپ کا نیا ریپلائی فیچر آزمائش کے لیے پیش بڑی مشکل حل ہو گئیکیلیفورنیا (ویب ڈیسک) انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ صارفین کے لیے نیا ریپلائی فیچر متعارف کرانے جارہی ہے جس کے بعد تصویر، ویڈیو اور جِف کا فوری جواب دینا
مزید پڑھ »

واٹس ایپ کا نیا ریپلائی فیچر آزمائش کے لیے پیشواٹس ایپ کا نیا ریپلائی فیچر آزمائش کے لیے پیشفیچر کی مدد سے صارفین تصویر، ویڈیو اور جِف کا فوری جواب دے سکیں گے
مزید پڑھ »

واٹس ایپ نے صارفین کی سہولت کیلئے جوابی فیچر لانچ کردیاواٹس ایپ نے صارفین کی سہولت کیلئے جوابی فیچر لانچ کردیاواٹس ایپ اپنے صارفین کو زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کرنے کے مشن پر گامزن ہے، اب واٹس ایپ ایک نیا جوابی فیچر متعارف کرانے جا رہی ہے، جس کے ذریعے صارفین کو
مزید پڑھ »

ٹک ٹاک نے بھی ماہانہ فیس پروگرام متعارف کروانے کی تیاری پکڑ لی مہینے کے کتنے پیسے دینے ہوں گے ؟ جانیےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )ٹویٹر ، فیس بک اور انسٹاگرام کے بعداب ٹک ٹاک نے بھی ماہانہ فیس پر مبنی پروگرام صارفین کیلئے متعارف کروانے کی تیاری پکڑ لی ہے ۔نجی
مزید پڑھ »

امریکا کا پاکستان سے غیر قانونی افغان مہاجرین کی بے دخلی پر ردعمل آگیاامریکا کا پاکستان سے غیر قانونی افغان مہاجرین کی بے دخلی پر ردعمل آگیاواشنگٹن : امریکا نے پاکستان سے غیرقانونی مقیم افغان مہاجرین کو بے دخل کرنے کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ افغان مہاجرین کی آبادکاری پر پاکستان اہم شراکت دار رہا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-22 15:22:43