وبا کو مذاق سمجھنے والے شہری کو کرونا نے سبق سکھا دیا ARYNewsUrdu
واشنگٹن: امریکا میں کرونا وبا کو افواہ اور مذاق سمجھنے والا شہری مہلک وائرس کا شکار ہوکر ہلاک ہوگیا۔
غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر سان انٹونیو میں کرونا مریض نے ’کوویڈ پارٹی‘ کا انعقاد کیا جس میں کرونا پازیٹو مریضوں کے علاوہ ان افراد کو دعوت دی گئی جو وبا کو مذاق سمجھ رہے تھے۔ احمقوں کی جانب سے اس پارٹی کے انعقاد کا مقصد یہ جاننے کی کوشش تھی کہ آیا کرونا واقعی موجود ہے اور وہ لوگوں کو متاثر کررہا ہے، اگر ایسا ہے تو ہم ضرور اس وبا کا شکار ہوں گے، بدقسمتی سے نتیجہ بھی یہی نکلا ہے۔سان انٹونیو میں قائم میتھوڈس اسپتال کی خاتون ڈاکٹر نے واقعے سے متعلق بتایا کہ مذکورہ مریض نے مرنے سے قبل نرس کو اپنے پاس بلایا اور اپنےاحمقانہ حرکت کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ ’میں نے بہت بڑی غلطی...
ڈاکٹر کا کہنا تھا کہ اس واقعے کو بتانے کا مقصد یہی ہے کہ وہ شہری جو کرونا کو سنجیدہ نہیں لے رہے وہ اس مثال سے سبق سیکھیں، اور حالات کی سنگینی سے واقف ہوں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وصیت کی پرچی والوں نے پاکستان کو سفارتی تنہائی دی، مراد سعید کا بلاول کو جواباسلام آباد : وفاقی وزیر مراد سعید نے بلاول بھٹو کو کرارا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ووٹ کی طاقت والا وزیر اعظم عالم اسلام کا ترجمان بنا۔
مزید پڑھ »
کیا بچوں کو لگنے والی یہ عام ویکسین کورونا اموات کو کم کررہی ہے؟طبی محققین نے کہا ہے کہ جن ممالک میں ٹی بی کی بیکٹیریل بیماری کی شرح بہت زیادہ ہے، ان ممالک میں بچوں کو معمول کے مطابق دی جانے والی ٹی بی ویکسین سے کرونا وائرس سے ہونے والی اموات میں کمی کے سلسلےمیں مدد مل سکتی ہے۔
مزید پڑھ »
کیا ڈبلیو ایچ او نے طاعون کی خطرناک وبا کی وارننگ جاری کی؟ایسی متعدد پوسٹس سماجی رابطوں کی ویب سائٹس فیس بک اور ٹوئٹر پر ہزاروں مرتبہ شیئر ہوئیں جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ عالمی ادارہ صحت (WHO) نے کہا ہے کہ چین میں جولائی 2020 کے آغاز میں گلٹی دار طاعون (bubonic plague) کا ایک کیس سامنے آیا ہے جس سے وبا پھیل سکتی ہے۔
مزید پڑھ »
کورونا وبا نے زندگی کا ہر شعبہ متاثردکانداروں کا کہنا ہے کہ ایک طرف تو کاروبار ٹھپ پڑا ہوا ہے، تو دوسری طرف بجلی کے بل، کاریگروں کی اجرتیں اور سب سے بڑھ کر دکان کے کرائے بھی چڑھ رہے ہیں۔
مزید پڑھ »
کورونا کی وبا میں پاکستانی سیکس ورکرز کِس حال میں ہیں؟عالمی وبا کورونا وائرس نے جہاں زندگی کے ہر شعبے کو متاثر کیا ہے اور انسانوں کو انسانوں سے دوری بنائے رکھنے پر مجبور کر دیا ہے وہیں سیکس ورکرز بھی اس کا شکار ہیں جن کے پیشے میں سماجی دوری معاشی موت کے مترادف ہے۔
مزید پڑھ »
ووہان: اس شہر میں جوابات کی تلاش جہاں سے کورونا وبا کا آغاز ہوامتاثرہ افراد اور صحافیوں، دونوں کے لیے یہ معلوم کرنا کہ ووہان میں یہ وائرس کیسے پھیلا اور کیا اس کو بہتر طریقے سے کنٹرول کیا جا سکتا تھا، کوئی آسان کام نہیں ہے۔
مزید پڑھ »