ورلڈ کپ سے قبل تمام کپتانوں کی تقریب ملاقات، بابر اعظم کی چارٹرڈ طیارے سے آمد

پاکستان خبریں خبریں

ورلڈ کپ سے قبل تمام کپتانوں کی تقریب ملاقات، بابر اعظم کی چارٹرڈ طیارے سے آمد
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

ویڈیو دیکھیں

آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ 2023 کے باقاعدہ آغاز سے قبل احمد آباد میں میگا ایونٹ کے تمام کپتانوں کی ملاقات کی تقریب کا انعقاد کیا گیا ہے۔

کرکٹ کا سب سے بڑا میلہ آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ 2023 کا جمعرات 5 اکتوبر سے باقاعدہ آغاز ہو رہا ہے۔ بی سی سی آئی کی جانب سے ہر میگا ایونٹ کی طرح اس بار ورلڈ کپ کی باقاعدہ افتتاحی تقریب تو نہیں رکھی تاہم ایک دن قبل احمد آباد میں جہاں کل نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے میچ سے کرکٹ کے عالمی کپ کی جنگ با قاعدہ شروع ہوگی وہیں تمام شریک ٹیموں کے کپتانوں کی ملاقات کی تقریب کا اہتمام ضرور کیا ہے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان جو ورلڈ کپ وارم اپ میچز کے لیے حیدرآباد دکن میں تھے وہ اس تقریب میں شرکت کے لیے چارٹرڈ طیارے کے ذریعے احمد آباد پہنچ گئے۔ ایئرپورٹ اور ہوٹل پر قومی کپتان کا پرتپاک استقبال کیا گیا اور عملے نے پاکستانی کپتان کے ساتھ تصاویر بنوائیں۔ بابر اعظم ہوٹل میں اپنے بھارتی ہم منصب روہت شرما سے بھی گرمجوشی سے ملے اور خوشگوار انداز میں مختصر بات چیت کی۔

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کے حیدرآباد دکن سے احمد آباد تک کے اس خوبصورت کی مختصر ویڈیو سماجی رابطوں کی سائیٹ ایکس کے اپنے اکاؤنٹ سے جاری کی ہے جس کو شائقین بالخصوص بابر اعظم کے مداح بہت سراہ رہے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بابر اعظم کی ورلڈ کپ سے قبل بھارت میں اشتہار کیلیے ماڈلنگ، شوٹ ویڈیو وائرلبابر اعظم کی ورلڈ کپ سے قبل بھارت میں اشتہار کیلیے ماڈلنگ، شوٹ ویڈیو وائرلمزید پڑھیں
مزید پڑھ »

بابر اعظم کی ورلڈ کپ سے قبل بھارت میں اشتہار کیلیے ماڈلنگ، شوٹ ویڈیو وائرلبابر اعظم کی ورلڈ کپ سے قبل بھارت میں اشتہار کیلیے ماڈلنگ، شوٹ ویڈیو وائرلمزید پڑھیں
مزید پڑھ »

ورلڈ کپ سے ایک روز قبل ویرات کوہلی کی دلچسپ درخواست سامنے آ گئیورلڈ کپ سے ایک روز قبل ویرات کوہلی کی دلچسپ درخواست سامنے آ گئیمزید پڑھیں
مزید پڑھ »

ورلڈ کپ 2023 کی افتتاحی تقریب ہوگی یا نہیں؟ورلڈ کپ 2023 کی افتتاحی تقریب ہوگی یا نہیں؟مزید پڑھیں
مزید پڑھ »

ورلڈ کپ 2023 کی افتتاحی تقریب ہوگی یا نہیں؟ورلڈ کپ 2023 کی افتتاحی تقریب ہوگی یا نہیں؟مزید پڑھیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 22:26:25