پاکستان ورلڈ کپ میں اپنا دوسرا میچ جمعرات 12 اکتوبر کو سری لنکا کے خلاف کھیل رہا ہے اس میں کیا تبدیلیاں ہوں گی اس حوالے اہم خبر سامنے آئی ہے۔
اسپورٹس رپورٹر شعیب جٹ نے اے آر وائی نیوز پر کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے خصوصی پروگرام ’ہر لمحہ پرجوش‘ میں بتایا ہے کہ پاکستان سری لنکا کے خلاف میچ میں نیدر لینڈ کے خلاف اپنے وننگ اسکواڈ کو برقرار رکھے گا اور کسی تبدیلی کا امکان نہیں ہے۔
اس موقع پر کامران اکمل نے کہا کہ سری لنکا کے خلاف میچ بھی اسی گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا جہاں نیدر لینڈ کے خلاف میچ جیتا۔ فائنل الیون کا فیصلہ تو کنڈیشن اور پچ دیکھ کر ہی ہوگا لیکن میرا خیال ہے ابھی اسی ٹیم کے ساتھ جائیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ فخر کو اگر خراب فارم پر نکالیں گے تو امام بھی آؤٹ آف فارم ہیں ایسے میں اگر دونوں اوپنرز کو باہر کر دیا تو ٹیم بڑی مشکل میں آ جائے گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن نیدرلینڈ کے خلاف آج کا میچ کھیلیں گے یا نہیں ؟ کوچ نے ...حیدرآباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں آج کھیلے جانے والے میچ میں نیوزی لینڈ اور نیدر لینڈ ز حیدرآباد کے سٹیڈیم میں مد مقابل ہوں گی تاہم آج کے میچ میں بھی کین ولیمسن ٹیم کا حصہ نہیں ہوں گے ۔نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کو چ گیری سٹیڈ نے کہاہے کہ کپتان کین ولیمسن انجری کی وجہ سے ورلڈ کپ کے دوسرے میچ سے بھی باہر ہو گئے ہیں، وہ صحتیاب ہو رہے ہیں، کوچ گیری سٹیڈ نے امید ظاہر کی کہ کین ولیمسن تیسرے میچ کیلئے دستیاب ہوں گے ،فاسٹ بولر لوکی فرگوسن نے ٹریننگ کا آغاز کر دیاہے وہ نیدر لینڈ
مزید پڑھ »
ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ کیلیے اگلے میچ سے قبل ایک اور بری خبرورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ کے ریگولر کپتان کین ولیمسن انجری کے باعث انگلینڈ کے خلاف میچ نہ کھیل سکے اب وہ کل (پیر) کو دوسرے میچ سے بھی باہر ہوگئے ہیں۔
مزید پڑھ »
ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ کیلیے اگلے میچ سے قبل ایک اور بری خبرورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ کے ریگولر کپتان کین ولیمسن انجری کے باعث انگلینڈ کے خلاف میچ نہ کھیل سکے اب وہ کل (پیر) کو دوسرے میچ سے بھی باہر ہوگئے ہیں۔
مزید پڑھ »
سعود شکیل کی ورلڈ کپ میں شمولیت کی کہانیورلڈ کپ کے آغاز میں اپنی ٹیم کو مشکلات سے نکلانے والے بیٹر سعود شکیل کی ورلڈ کپ میں شمولیت کی کہانی بھی ایک مسٹری تھی۔
مزید پڑھ »
ورلڈ کپ: بھارت نے ون ڈے کا منفی ریکارڈ بنا لیاورلڈ کپ میں بھارت نے آسٹریلیا کے خلاف میچ جیت کر ٹورنامنٹ کا تو فاتحانہ آغاز کیا لیکن اس میچ میں اپنا ون ڈے کرکٹ کا نیا مگر منفی ریکارڈ بنا ڈالا۔
مزید پڑھ »