احمد آباد (ویب ڈیسک) آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کے باعث احمد آباد ائیرپورٹ پر پرائیویٹ جیٹ ٹریفک 30 فیصد بڑھ گئی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق پاکستان بھارت میچ کی وجہ سے احمد آباد میں چارٹرڈ فلائٹس کی سرگرمیوں میں اضافہ ہو گیا ہے۔سول ایوی ایشن ذرائع کے مطابق اکتوبر کے مہینے میں 650 نان شیڈولڈ چارٹرڈ ائیر کرافٹس کی احمد آباد ائیر پر آمدورفت متوقع ہے۔ورلڈ کپ کا پہلا میچ 5 اکتوبر کو انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے مابین 5 اکتوبر کو کھیلا جائے گا جبکہ احمد آباد میں پاکستان اور بھارت میچ 14 اکتوبر کو شیڈولڈ ہے۔اہم سیاستدان بزنس ٹائیکون شوبز اور اسپورٹس سے تعلق رکھنے والی معروف شخصیات ان میچز کے لیے احمد آباد آئیں گی، معروف...
پہنچیں گی۔ذرائع کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ نے بھی پاک بھارت میچ کے لیے چارٹرڈ فلائٹس کی دستیابی کے بارے میں پوچھا ہے، پاک بھارت میچ سے ایک دن پہلے میچ کے روز اور میچ کے ایک دن بعد بزنس گروپس کی نان شیڈولڈ چارٹرڈ فلائٹس کے لیے بہت زیادہ ڈیمانڈ ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی وڈ اسٹارز بھی چارٹرڈ فلائٹس کی بکنگ اور دستیابی کے لیے کوششیں کر رہے ہیں۔خیال رہے کہ احمد آباد ائیرپورٹ پر 43 ائیر کرافٹس کی پارکنگ کا انتظام موجود ہے اور گجرات میں 2022 کے انتخابات کے دوران ایک روز میں احمد آباد...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارتی ٹیم نے ورلڈ کپ سکواڈ میں اہم تبدیلی کردی کس کو شامل کیا گیا؟ جانئےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارتی کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی ورلڈکپ کیلئے آخری لمحات میں اپنے سکواڈ میں ایک اہم تبدیلی کر دی۔بھارتی کرکٹ ٹیم نے 5 ستمبر کو
مزید پڑھ »
برازیل میں خاتون زائد المعیاد چٹنی کھا کر ایسی خطرناک بیماری میں مبتلا ہو گئی کہ بستر مرگ پر پہنچ گئیبرازیلیا(مانیٹرنگ ڈیسک) برازیل میں زائد المعیاد ’پیسٹو‘ (Pesto)کھانے سے خاتون کا جسم مفلوج ہو گیا اور اب وہ ہسپتال میں زندگی و موت کی کشمکش میں
مزید پڑھ »
بھارت نے ورلڈ کپ اسکواڈ میں تبدیلی کردی، اہم کھلاڑی شاملمزید پڑھیں
مزید پڑھ »
بھارت نے ورلڈ کپ اسکواڈ میں تبدیلی کردی، اہم کھلاڑی شاملمزید پڑھیں
مزید پڑھ »
پاک بھارت میچ سے قبل ’موقع موقع‘ کے دلچسپ اشتہار میں کیا دکھایا گیا؟کلک کریں
مزید پڑھ »