ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکار انوشکاشرما اور سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش متوقع ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ میں ذرائع کا حوالہ
Sep 30, 2023 | 12:43 PMممبئی بالی ووڈ اداکار انوشکاشرما اور سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش متوقع ہے۔
بھارتی میڈیا رپورٹ میں ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے دعویٰ کیا گیا کہ انوشکا دوسری مرتبہ حاملہ ہیں تاہم انوشکا پہلے بچے کی طرح اپنے حاملہ ہونے کا باضابطہ اعلان بعد میں کریں گی۔بھارتی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ انوشکا ان دنوں ویرات کوہلی کے ہمراہ کسی بھی تقریب میں شرکت یا سفر سے گریز کررہی ہیں جو کہ اتفاق نہیں بلکہ اداکارہ کسی بھی قسم کی قیاس آرائیوں سے خود کو دور رکھنے کیلئے عوامی مقامات پر نہیں دیکھی جارہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق انوشکا کو حال ہی میں شوہر ویرات کے ہمراہ میٹرنٹی ہوم میں بھی دیکھا گیا ہے...
واضح رہے کہ ویرات اور انوشکا کی شادی دسمبر 2017 میں اٹلی کے شہر میلان میں ہوئی تھی، جوڑے کے ہاں جنوری 2021 میں بیٹی وامیکا کی پیدائش ہوئی تھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
انوشکا شرما اور ویرات کوہلی کے ہاں ننھے مہمان کی آمد کی خبریں گرمویرات کوہلی اور انوشکا شرما کے ہاں جنوری 2021 میں بیٹی کی پیدائش ہوئی تھی
مزید پڑھ »
افغانستان کو زوردارجھٹکا ورلڈ کپ سے قبل اہم ترین باؤلر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیاکابل (ویب ڈیسک) بھارت میں چند روز بعد شروع ہونے والے ورلڈکپ کے لیے افغان ٹیم میں شامل نوجوان فاسٹ بولر نے ایک روزہ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ نجی
مزید پڑھ »
ورلڈ کپ سے قبل ہتھیار جانچنے کا آخری موقع، وارم اپ میچز کا آج سے آغازمزید پڑھیں
مزید پڑھ »
'جوان' کی شاندار کامیابی، شاہ رخ خان کا مفت ٹکٹ دینے کا اعلانشاہ رخ خان کی فلم 'جوان' نے بھارت سمیت دنیا بھر سے ایک ہزار کروڑ روپے سے زائد کی کمائی کرلی ہے
مزید پڑھ »
’ورلڈ کپ سے قبل بنگلا دیش کیلئے بری خبر‘مزید پڑھیں:
مزید پڑھ »