ورلڈکپ سے قبل بنگلا دیش کو بڑا دھچکا

پاکستان خبریں خبریں

ورلڈکپ سے قبل بنگلا دیش کو بڑا دھچکا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

ورلڈکپ کے آغاز سے چند روز قبل بنگلا دیش کے کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈر شکیب الحسن انجری کا شکار ہو گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق شکیب الحسن کو پریکٹس کے

دوران فٹبال کھیلتے ہوئے ایڑھی پر چوٹ لگی جس کے باعث انہوں نے گزشتہ روز سری لنکا کے خلاف پہلا پریکٹس میچ بھی نہیں کھیلا۔گزشتہ روز کھیلے گئے وارم اپ میچ میں شکیب الحسن ٹاس کے وقت گراؤنڈ میں نہ آئے اور بتایا گیا کہ ان کی ایڑھی میں شدید تکلیف اور سوزش ہے۔رپورٹس کے مطابق ایڑھی کی انجری کے باعث شکیب الحسن دوسرا وارم اپ میچ بھی نہیں کھیل سکیں گے اور خدشہ ہے کہ ورلڈکپ کے اپنے افتتاحی میچ میں افغانستان کے خلاف بھی وہ ایکشن میں نظر نہ آئیں۔خیال رہے...

گزشتہ کئی روز سے شکیب الحسن اور تمیم اقبال کے درمیان اختلافات کی خبروں کے بعد یہ خبر سامنے آئی تھی کہ انجری سے مکمل نجات حاصل نہ کرنے کے باعث تمیم اقبال ورلڈکپ کے لیے ٹیم میں جگہ نہ بنا سکے۔واضح رہے کہ شکیب الحسن کا شمار دنیا کے بہترین آل راؤنڈرز میں ہوتا ہے اور انہوں نے بنگلا دیش کی جانب سے 240 ون ڈے کھیل رکھے ہیں جس میں انہوں نے 7300 سے زائد رنز اور وکٹیں حاصل کر رکھی ہیں اور گزشتہ ورلڈکپ میں بھی شکیب الحسن 606 رنز کے ساتھ تیسرے ٹاپ سکورر رہے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آسٹریلیا کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی ورلڈکپ سے باہرآسٹریلیا کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی ورلڈکپ سے باہرمزید پڑھیں
مزید پڑھ »

آسٹریلیا کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی ورلڈکپ سے باہرآسٹریلیا کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی ورلڈکپ سے باہرمزید پڑھیں
مزید پڑھ »

’ورلڈ کپ سے قبل بنگلا دیش کیلئے بری خبر‘’ورلڈ کپ سے قبل بنگلا دیش کیلئے بری خبر‘مزید پڑھیں:
مزید پڑھ »

بنگلہ دیشی کپتان شکیب الحسن نے تمیم اقبال کو کڑی تنقید کا نشانہ بنا ڈالاڈھاکہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے کپتان شکیب الحسن نے انجری کے باعث ورلڈکپ سکواڈ میں جگہ نہ بنانے والے ساتھی کرکٹر تمیم اقبال کو آڑے ہاتھوں
مزید پڑھ »

تمیم اقبال نے بنگلہ دیش کی جانب سے ورلڈ کپ نہ کھیلنے کی اصل وجہ بتا دیڈھاکہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)بنگلہ دیش کے کھلاڑی تمیم اقبال  نے کہاہے کہ وہ ورلڈکپ کے لیے بھارت اس لیے نہیں جاسکیں گے کیونکہ وہ بنگلہ دیشی کرکٹ بورڈ کی
مزید پڑھ »

افغانستان کو زوردارجھٹکا ورلڈ کپ سے قبل اہم ترین باؤلر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیاکابل (ویب ڈیسک) بھارت میں چند روز بعد شروع ہونے والے ورلڈکپ کے لیے افغان ٹیم میں شامل نوجوان فاسٹ بولر نے ایک روزہ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ نجی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 18:56:42