مزید پڑھیں
کرکٹ کے سب سے بڑے میلے آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کا باقاعدہ آغاز جمعرات 5 اکتوبر کو ہو رہا ہے ہر بار کی طرح میگا ایونٹ کی افتتاحی تقریب ہوگی یا نہیں اس بارے میں ابہام پیدا ہو گیا ہے۔
کرکٹ کے سب سے بڑے میلے کا دنگل سجنے کو تیار ہے۔ جمعرات 5 اکتوبر کو احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں دفاعی چیمپئن انگلینڈ اور گزشتہ ورلڈ کپ کی رنر اپ نیوزی لینڈ کے درمیان افتتاحی میچ سے ورلڈ کپ 2023 کا آغاز ہونے جا رہا ہے تاہم اس سے قبل شائقین کرکٹ کو محظوظ کرنے کے لیے بی سی سی آئی نے 4 اکتوبر کو شائقین کی آنکھوں کو خیرہ کر دینے والی رنگا رنگ افتتاحی تقریب منعقد کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔افتتاحی تقریب بھی نریندر مودی اسٹیڈیم میں ہونا تھی اور رنگوں وروشنیوں کی بہار میں بالی ووڈ کی ممتاز...
تاہم ایک غیر ملکی کرکٹ ویب سائٹ نے آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کا انعقاد کسی افتتاحی تقریب کے بغیر ہونے سے متعلق خبر دی ہے۔رپورٹ کے مطابق 2023 کا جمعرات سے شروع ہونے والا ایونٹ اپنے سابق روایتوں کے برعکس کسی افتتاحی تقریب کے بغیر ہی شروع ہو گا۔افتتاحی تقریب کی منسوخی کے حوالے سے آئی سی سی یا بی سی سی آئی کے حوالے سے کوئی باضابطہ اعلان نہیں کیا گیا ہے۔
تاہم میگا ایونٹ سے ایک روز قبل بدھ 4 اکتوبر کو کیپٹنز ڈے بھی منایا جائے گا جس میں ورلڈ کپ 2023 میں شریک تمام دس ٹیموں کے کپتان اکٹھا ہوں گے۔ ہندوستان کے کپتان روہت شرما سمیت تمام دس کپتان احمد آباد میں کپتانوں کے دن کے لیے موجود ہوں گے۔افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپئن انگلینڈ اور نیوزی لینڈ مدمقابل ہوں گے۔ میزبان بھارت 8 اکتوبر سے اپنی مہم کا آغاز پانچ بار کی عالمی چیمپئن آسٹریلیا کے خلاف میچ سے کرے گی تاہم شائقین کرکٹ کو سب سے زیادہ 14 اکتوبر کا بے صبری سے انتظار ہے کہ جس دن ورلڈ کپ کا سب سے بڑا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ورلڈکپ 2023 کی افتتاحی تقریب؛ کون کون سے ستارے جلوہ گر ہوں گے؟ہندوستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے 6 بجے شروع ہوگی
مزید پڑھ »
بابراعظم ورلڈ کپ میں تین یا چار سنچریاں بنائے گا، سابق بھارتی کرکٹر کی پیش گوئیروہت شرما اور بابر اعظم دونوں کیلئے ٹورنامنٹ شاندار ثابت ہوگا، سابق بیٹسمین
مزید پڑھ »
سابق انگلش کپتان مائیکل وان نے ورلڈ کپ کی سیمی فائنلسٹ ٹیموں کی پیش گوئی کردیلندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق انگلش کپتان مائیکل وان نے ورلڈ کپ کی سیمی فائنلسٹ ٹیموں کی پیش گوئی کردی ۔ ایکس( ٹوئٹر ) پر اظہار خیال کرتے ہوئے
مزید پڑھ »
ہم 2019 کا ورلڈ کپ جیتنے کے مستحق نہیں تھے، انگلش کھلاڑیمزید پڑھیں
مزید پڑھ »
ہم 2019 کا ورلڈ کپ جیتنے کے مستحق نہیں تھے، انگلش کھلاڑیمزید پڑھیں
مزید پڑھ »