آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ 2023 کا آغاز ہو گیا ہے گرین شرٹس میگا ایونٹ میں اپنی مہم کا آغاز کل (جمعے) کو نیدر لینڈ کے خلاف میچ سے کریں گے۔
اے آر وائی نیوز کے مطابق کرکٹ کے سب سے بڑے میلے آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ 2023 کا آغاز ہو چکا ہے۔ ایونٹ میں 10 ٹیمیں شریک ہیں۔ بھارت کا تاریخی شہر حیدرآباد دکن پاکستان کے ورلڈ کپ میں پہلے میچ کی میزبانی کے لیے تیار ہے۔ شائقین کرکٹ پاکستان کے کھلاڑیوں کو ایکشن میں دیکھنے کے لیے بے تاب ہیں۔ پاکستان یہاں اپنے دو ابتدائی میچز کھیلے گی جس کے تمام ٹکٹس فروخت ہوچکے ہیں۔
پہلے میچ میں پاکستان کا حریف آسان مگر میدان میں آئے گا اپ سیٹ کے ارادے سے، معمولی سی بھول چوک بھی قومی ٹیم کو بڑا نقصان پہنچا سکتی ہے اس لیے گرین شرٹس کو رہنا ہوگا ہوشیار۔ اعداد وشمار کے مطابق پاور پلے میں نیدر لینڈز کی بیٹنگ تگڑی ہے اور ابتدائی دس اوورز میں زیادہ اوسط سے رنز بنانے والی دوسری ٹیم ہے جس کے پاس بہترین اسپنرز بھی ہیں جب کہ آل راونڈر باس ڈی لیڈے ٹیم کے ٹرم کارڈ ثابت ہو سکتے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ورلڈ کپ 2023، کئی لیجنڈ کھلاڑی اپنا آخری میگا ایونٹ کھیل رہے ہیںکرکٹ کے سب سے بڑے عالمی مقابلے ون ڈے ورلڈ کپ کا آغاز ہو چکا ہے موجودہ کرکٹ کی دنیا کے کئی لیجنڈ اپنا آخری میگا ایونٹ کھیل رہے ہیں۔
مزید پڑھ »
ورلڈ کپ 2023، کئی لیجنڈ کھلاڑی اپنا آخری میگا ایونٹ کھیل رہے ہیںکرکٹ کے سب سے بڑے عالمی مقابلے ون ڈے ورلڈ کپ کا آغاز ہو چکا ہے موجودہ کرکٹ کی دنیا کے کئی لیجنڈ اپنا آخری میگا ایونٹ کھیل رہے ہیں۔
مزید پڑھ »
بابر اعظم کی کپتانی کا سب سے کمزور پہلو کیا ہے؟ورلڈ کپ میں پاکستان کل سے اپنی مہم کا آغاز نیدر لینڈ کے خلاف میچ سے کرے گا سابق کپتان شعیب ملک نے بابر اعظم کی کپتانی کے کمزور پہلو سے آگاہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »
ورلڈکپ وارم اپ میچحارث روف کی خوب دھلائی آسٹریلیانےپاکستان کوجیت کے لیے بڑا ہدف دے دیانئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن)ورلڈ کپ کے وارم اپ میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو جیت کے لیے352رنز کا ٹارگٹ دے دیا۔آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے
مزید پڑھ »
حریم شاہ ورلڈ کپ میں نسیم شاہ کے نہ کھیلنے پر مایوسنسیم شاہ انجری کے باعث ورلڈ کپ 2023 کے اسکواڈ کا حصہ بھی نہیں بن سکے
مزید پڑھ »
کیا کپتانوں کی پریس کانفرنس میں جنوبی افریقہ کے کپتان واقعی سو رہے تھے؟احمد آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ سے قبل کپتانوں کی ملاقات میں جنوبی افریقا کے کپتان سوتے ہوئے پائے گئے۔جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کے کپتان
مزید پڑھ »