آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء کے چوتھے میچ میں جنوبی افریقہ کی ٹیم نے سری لنکا کے خلاف 47 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 383 رنز بنا لیے ہیں۔ نئی دہلی کے ارون جیٹلی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں
سری لنکن ٹیم کے کپتان داسن شناکا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ اس موقع پر سری لنکن کپتان نے کہا کہ رات میں اوس پڑنے کا امکان ہے اس لیے باؤلنگ کرنا چاہتے ہیں، انجریز سے ٹیم متاثر ہوئی لیکن جیت کیلئے پر عزم ہیں۔ دوسری جانب جنوبی افریقہ کے کپتان ٹمبا
بووما نے کہا کہ ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کرتے تاہم کوشش ہوگی بڑا ہدف دے کر حریف کو پریشر میں لائیں۔ خیال رہے کہ اس سے قبل ایونٹ کے تیسرے میچ میں بنگلا دیش کی ٹیم نے افغانستان کو 6 وکٹوں سے شکست دی تھی، بنگال ٹائیگرز نے157 رنز کا ہدف 35ویں اوور میں حاصل کیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ورلڈ کپ: پاکستان کا نیدرلینڈز کو 287 رنز کا ہدفحیدرآباد میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان کی ٹیم بیٹنگ کرتے ہوئے 49 اوورز میں 286 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی اورنیدرلینڈز کو جیت کے لیے 287 رنز کا ہدف دیا۔
مزید پڑھ »
ورلڈ کپ: پاکستان کا نیدرلینڈز کو 287 رنز کا ہدفحیدرآباد میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان کی ٹیم بیٹنگ کرتے ہوئے 49 اوورز میں 286 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی اورنیدرلینڈز کو جیت کے لیے 287 رنز کا ہدف دیا۔
مزید پڑھ »
ورلڈ کپ 2003، آسٹریلیا نے تیسری بار عالمی چیمپئن بننے کا منفرد اعزاز پا لیاکرکٹ کا آٹھواں ورلڈ کپ 2003 میں تین ممالک جنوبی افریقہ، زمبابوے اور کینیا میں کھیلا گیا جس میں آسٹریلیا نے تیسری بار عالمی چیمپئن بننے کا اعزاز پا لیا۔
مزید پڑھ »