نئی دہلی میں کھیلے جارہے میچ میں جنوبی افریقہ نے مقررہ اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 428 رنز بنائے اور سری لنکا کو جیت کے لیے 429 رنز کا ہدف دیا۔
جنوبی افریقہ نے ورلڈ کپ میں تیسری بار 400 رنز بنائے ہیں، ایڈن مارکرم نے 49 گیندوں پر ورلڈ کپ کی تیز ترین سنچری اسکور کی۔
کوئنٹن ڈی کاک نے 100، وین ڈر ڈوسن نے 108 اور ایڈن مارکرم نے 54 گیندوں پر 106 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔سری لنکا کی جانب سے دلشن مدھوشنکا نے دو وکٹیں حاصل کیں، راجیتھا اور پتھیرانا ایک، ایک وکٹ حاصل کرسکے۔ورلڈ کپ کے چوتھے میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کے خلاف فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا۔ دوسر جانب بھارت میں ہونے والے ون ڈے ورلڈکپ کے تیسرے میچ میں افغانستان کی بیٹنگ لائن بری طرح ناکام نظر آئی، افغان کھلاڑیوں نے بنگلا دیش کو جیت کے لیے صرف 157 رنز کا ہدف دیا تھا، یہ ہدف بنگال ٹائیگرز نے 35ویں اوور میں حاصل کرلیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ورلڈ کپ: جنوبی افریقہ کا سری لنکا کو 429 رنز کا ہدفآئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء کے چوتھے میچ میں جنوبی افریقہ کی ٹیم نے سری لنکا کے خلاف 47 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 383 رنز بنا لیے ہیں۔ نئی دہلی کے ارون جیٹلی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں
مزید پڑھ »
جنوبی افریقہ نے ورلڈ کپ میں تاریخ رقم کردیجنوبی افریقہ نے مقررہ اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 428 رنز بنائے اور سری لنکا کو جیت کے لیے 429 رنز کا ہدف دیا۔
مزید پڑھ »
ورلڈ کپ: پاکستان کا نیدرلینڈز کو 287 رنز کا ہدفحیدرآباد میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان کی ٹیم بیٹنگ کرتے ہوئے 49 اوورز میں 286 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی اورنیدرلینڈز کو جیت کے لیے 287 رنز کا ہدف دیا۔
مزید پڑھ »