آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ 2023 کا آغاز ہو گیا ہے گرین شرٹس میگا ایونٹ میں اپنی مہم کا آغاز آج نیدر لینڈ کے خلاف میچ سے کر رہے ہیں۔
اے آر وائی نیوز کے مطابق کرکٹ کے سب سے بڑے میلے آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ 2023 میں پاکستان کرکٹ ٹیم اپنی مہم کا آغاز آج حیدرآباد دکن کے راجیو گاندھی اسٹیڈیم میں آسان حریف نیدر لینڈ کے خلاف میچ سے کر رہی ہے میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈیڑھ بجے شروع ہو گا۔
آج کے میچ میں پاکستان کا تین فاسٹ بولرز کے ساتھ میدان میں اترنے کا امکان ہے اور ذرائع کا کہنا ہے شاہین آفریدی، حارث رؤف اور حسن علی فاسٹ بولنگ سنبھالیں گے جب کہ اسپنرز میں شاداب، محمد نواز اور افتخار احمد کھیلیں گے۔ سعود شکیل کو آغا سلمان پر ترجیح دی جائے گی۔ تاہم اسپن بولنگ کو کھیلنا ہی نیدر لینڈ ٹیم کی سب سے بڑی کمزور ہے اور آج میچ میں شاداب، نواز اور اسامہ کا اہم کردار ہوگا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ورلڈ کپ: پاکستان کل سے اپنی مہم کا آغاز کرے گاآئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ 2023 کا آغاز ہو گیا ہے گرین شرٹس میگا ایونٹ میں اپنی مہم کا آغاز کل (جمعے) کو نیدر لینڈ کے خلاف میچ سے کریں گے۔
مزید پڑھ »
ورلڈ کپ: پاکستان کل سے اپنی مہم کا آغاز کرے گاآئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ 2023 کا آغاز ہو گیا ہے گرین شرٹس میگا ایونٹ میں اپنی مہم کا آغاز کل (جمعے) کو نیدر لینڈ کے خلاف میچ سے کریں گے۔
مزید پڑھ »
ورلڈ کپ کی دفاعی چیمپئن انگلینڈ ٹیم کی خوبیاں اور خامیاں کیا ہیں؟سابق پاکستانی کپتانوں اور ماہرین کرکٹ نے آج سے شروع ہونے والے آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کی دفاعی چیمپئن انگلینڈ کی خوبیوں اور خامیوں پر اظہار کیا ہے۔

’پاکستان پہلی بار ورلڈ کپ میں بھارت کو ہرائے گا‘سابق انگلش کپتان اور کمنٹیٹر مائیک اتھرٹن کا کہنا ہے کہ پاکستان پہلی بار ورلڈ کپ میں بھارت کو ہرائے گا۔
مزید پڑھ »
کیا کپتانوں کی پریس کانفرنس میں جنوبی افریقہ کے کپتان واقعی سو رہے تھے؟احمد آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ سے قبل کپتانوں کی ملاقات میں جنوبی افریقا کے کپتان سوتے ہوئے پائے گئے۔جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کے کپتان
مزید پڑھ »